خود سی کلاس رہی تاکہ بیٹی کو اے کلاس کرسکوں.. فریحہ جبین نے اکیلے بیٹی کی پرورش کرنے کے لئے کیا قربانیاں دیں؟

"خود سی کلاس رہی تاکہ اپنی بیٹی کو اے کلاس کرسکوں. میری خواہش تھی کہ میں بھلے جوتا تبدیل کروں یا نہ کروں بال رنگوں یا نہ رنگوں، کوئی اسٹائل نل مارو لیکن میری بیٹی پڑھ کر آئے تو پھر مزہ آئے گا اور اللہ پاک نے میری سن لی۔"

یہ کہنا ہے سینیر اداکارہ فریحہ جبین کا جنھوں نے محب مرزا کے ٹاک شو میں شرکت کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی اور بیٹی کی پرورش کے حوالے سے حقائق بیان کیے.

پروگرام میں فریحہ کی صاحبزادی امر خان بھی موجود تھیں جو کہ ایک بڑی اداکارہ ہیں. امر نے بطور سنگل پیرینٹ اپنی والدہ کو ہمیشہ مشقت کرتے دیکھا اور وہ اس کی خوب قدر بھی کرتی ہیں.

امر خان کہتی ہیں کہ ان کی ماں چاہتی ہیں کہ وہ اسکرین پر فر فر انگریزی بولیں. انھوں نے مجھے کہا تھا کہ میرے پاس وہ آسائشیں نہیں تھیں تمہارے پاس وہ ہیں تو میں چاہتی ہوں کہ تم پڑھو۔

والدہ کی سادہ طبعیت پر بات کرتے ہوئے امر کا کہنا تھا کہ یہ ملنگ ہیں، میں نے انھیں باہر سے جو بھی برینڈڈ چیزیں لا کردی ہیں وہ ہمارے خاندان میں آگے چلا ہوگیا ہوگا اور وہ میں نے کسی اور کو پہنا ہوا دیکھا ہوگا۔ میری ماں نے کبھی اپنے لئے کچھ نہیں کیا سب کچھ میرے لئے کیا.

Fareeha Jabeen Talking About Amar Khan Interview

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fareeha Jabeen Talking About Amar Khan Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fareeha Jabeen Talking About Amar Khan Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   19755 Views   |   13 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خود سی کلاس رہی تاکہ بیٹی کو اے کلاس کرسکوں.. فریحہ جبین نے اکیلے بیٹی کی پرورش کرنے کے لئے کیا قربانیاں دیں؟

خود سی کلاس رہی تاکہ بیٹی کو اے کلاس کرسکوں.. فریحہ جبین نے اکیلے بیٹی کی پرورش کرنے کے لئے کیا قربانیاں دیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خود سی کلاس رہی تاکہ بیٹی کو اے کلاس کرسکوں.. فریحہ جبین نے اکیلے بیٹی کی پرورش کرنے کے لئے کیا قربانیاں دیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔