عامر کی ماں کو آج بھی امی کہتی ہوں۔۔ کرن راؤ نے طلاق ہونے کے باوجود سابقہ ساس کی سالگرہ کیسے منائی؟

بہت کم ہی ساس بہو کا آپس میں خشگوار رشتہ ہوتا ہے اور ایسا تو شاید ہی کہیں ہو کہ میاں بیوی میں طلاق کے بعد بھی سابقہ بہو اپنی ساس کو ماں کا درجہ دے۔ البتہ عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے اپنی ساس سے کچھ ایسے ہی تعلقات ہیں جس کا حال ہی میں نمونہ لوگوں نے بھی دیکھ لیا۔

حال ہی میں 13 جون کو مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی والدہ زینت حسین نے اپنی 90 ویں سالگرہ منائی ہے اور جہاں لوگوں نے انھیں بڑی تعداد میں سالگرہ کی مبارک باد دی وہیں ان کی سابقہ بہو کرن راؤ کی مبارک باد دینے کا انداز بھی سب کو خوب بھایا۔

کرن راؤ نے اپنے انسٹا اسٹوری میں سابقہ ساس زینت حسین کی تصویر لگائی جس میں وہ کڑھائی والا جوڑا پہن کر مسکرا رہی ہیں۔ ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ "90 ویں سالگرہ مبارک ہو، امّی۔"

اس کے ساتھ ہی عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے بھی اپنی دادی کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور لکھا “ہیپی برتھ ڈے، دادی۔‘

سوشل میڈیا صارفین کو کرن راؤ کا سابقہ ساس کو امی کہہ کر مخاطب کرنا بہت پسند آیا۔

Kiran Rao Wished Amir Khan Mothers Birthday

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiran Rao Wished Amir Khan Mothers Birthday and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiran Rao Wished Amir Khan Mothers Birthday to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   469 Views   |   14 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 June 2024)

عامر کی ماں کو آج بھی امی کہتی ہوں۔۔ کرن راؤ نے طلاق ہونے کے باوجود سابقہ ساس کی سالگرہ کیسے منائی؟

عامر کی ماں کو آج بھی امی کہتی ہوں۔۔ کرن راؤ نے طلاق ہونے کے باوجود سابقہ ساس کی سالگرہ کیسے منائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عامر کی ماں کو آج بھی امی کہتی ہوں۔۔ کرن راؤ نے طلاق ہونے کے باوجود سابقہ ساس کی سالگرہ کیسے منائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔