مسلمان ہو کر عبادت اور روزے رکھنا چاہتا ہوں ۔۔ آنکھوں مین آنسو لیے 9 سالہ غیر مسلم بچے کی اسلام قبول کرنے کی خوبصورت ویڈیو نے سب کو پگھلا دیا، دیکھیں

کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ جب اللہ پاک کسی کے نصیب میں خوش نصیبی لکھ ڈالے تو وہ اسے مل کر ہی رہتی ہے۔ ایسا ہی کچھ ایک 9 سالہ بچے کے ساتھ بھی ہوا جس کے اسلام قبول کرنے کا واقعہ اس وقت سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔

تو یہ واقعہ کچھ یوں ہے کہ روڈی نامی یہ بچہ غیر مسلم تھا پر ایک نہایت ہی اچھے اور نیک دل کا مالک تھا ، یہ ہمیشہ مسلمان لوگوں کے ساتھ مل کر اپنے علاقے میں بے گھر لوگوں میں کھانے کی اشیاء تقسیم کیا کرتا تھا بس پھر کیا تھا آہستہ آہستہ اس کا دل مذہب اسلام کی جانب مبذول ہو گیا۔ پھر ایک دن اس نے گھر پہنچتے ہی اپنی والدہ سے ایک درخواست کر ڈالی۔

جس کے الفاظ کچھ یوں تھے کہ مجھے اسلام قبول کرنا ہے تا کہ میں مسلمانوں کی طرح عبادت کر سکوں اور روزے رکھ سکوں۔ یہ الفاظ سننے کی دیر تھی کہ اپنے بیٹے کی اس خواہش پر والدہ نے غصہ نہیں کیا بلکہ اسے کہا کہ میں تمہارے ساتھ ، آپ نے بیٹا جو بھی فیصلہ لیا ہے مجھے منظور ہے۔ والدہ سے یہ بات کرتے ہوئے بچے کی آنکھوں میں آنسو بھی تھے۔

آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ جس وقت روڈی نامی بچے نے اسلام قبول کیا، اس کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں یہ نہایت خوش نظر آ رہا ہے،اور اس کے جذبات سے صاف واضح ہے کہ اس نے زندگی میں ایک خاص چیز حاصل کر لی ہے۔

9 Sala Bachy Ka Qabool E Islam

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 9 Sala Bachy Ka Qabool E Islam and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 9 Sala Bachy Ka Qabool E Islam to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3032 Views   |   03 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

مسلمان ہو کر عبادت اور روزے رکھنا چاہتا ہوں ۔۔ آنکھوں مین آنسو لیے 9 سالہ غیر مسلم بچے کی اسلام قبول کرنے کی خوبصورت ویڈیو نے سب کو پگھلا دیا، دیکھیں

مسلمان ہو کر عبادت اور روزے رکھنا چاہتا ہوں ۔۔ آنکھوں مین آنسو لیے 9 سالہ غیر مسلم بچے کی اسلام قبول کرنے کی خوبصورت ویڈیو نے سب کو پگھلا دیا، دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مسلمان ہو کر عبادت اور روزے رکھنا چاہتا ہوں ۔۔ آنکھوں مین آنسو لیے 9 سالہ غیر مسلم بچے کی اسلام قبول کرنے کی خوبصورت ویڈیو نے سب کو پگھلا دیا، دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔