بیوٹی اور ہیلتھ کے لیئے ڈاکٹر بلقیس نے فالسے کی کون سی 2 خاص ٹپس بتائیں؟ جانیں

آج ہم آپ کے ساتھ ڈاکٹر بلقیس کی 2 خاص ریمیڈیز شئیر کر رہے ہیں جو انھوں نے فالسے سے تیار کی، ایک آپ کی صحت کے حوالے سے ہے اور دوسری اسکن کے۔ تو چلیئے پھر جانتے ہیں کہ وہ کیا ہیں

فالسہ کن بیماریوں سے بچاتا ہے؟

فالسے آپ کو لُو، لو بلڈ پریشر، گردے کے مسائل اور پیشاب کے انفیکشن سے بچاتا ہے۔

فالسے کا جوس:

دو کپ فالسے کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ بلینڈ کرلیں اور پھر اس میں سے تھوڑا سا رس الگ کر کے فیس ماسک کیلیئے رکھ دیں۔

ہیلتھ ٹپ:

بلینڈ کئے ہوئے فالسے کے جوس میں 1 لیموں کا رس، آدھے سے 1 چمچ کالا نمک اور آدھا کپ چینی شامل کر کے پھر سے بلینڈ کریں اور پی لیں۔ اس کے استعمال سے لُو، لو بلڈ پریشر، گردے کے مسائل اور پیشاب کے انفیکشن جیسے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔

بیوٹی ٹپ:

بیوٹی ماسک کیلیئے 3 چمچ فالسے کا جوس لیں (چھان کر) اور اس میں 2 چمچ مُلیٹھی کا پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں، پھر اس میں 1 چمچ چینی ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور تھوڑی دیر رکھ دیں تا کہ چینی گُھل جائے۔

اب اس ماسک کو چہرے پر لگائیں اور 15 منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں۔ اسکے استعمال سے آپ کا مرجھایا ہوا چہرہ چمک جائے گا۔

Falsa Benefits For Health And Beauty

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Falsa Benefits For Health And Beauty and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Falsa Benefits For Health And Beauty to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1409 Views   |   03 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

بیوٹی اور ہیلتھ کے لیئے ڈاکٹر بلقیس نے فالسے کی کون سی 2 خاص ٹپس بتائیں؟ جانیں

بیوٹی اور ہیلتھ کے لیئے ڈاکٹر بلقیس نے فالسے کی کون سی 2 خاص ٹپس بتائیں؟ جانیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوٹی اور ہیلتھ کے لیئے ڈاکٹر بلقیس نے فالسے کی کون سی 2 خاص ٹپس بتائیں؟ جانیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔