کچن سے چکنائی کے ضدی داغوں کی صفائی کا طریقہ

کچن کو صاف رکھنا بعض دفعہ بہت مشکل ہو جاتا ہے جیسے کہ روزمرہ کی استعمال ہونے والی چیزوں سے تیل کی چکنائی کو ختم کرنا نہایت ہی مشکل کام ہے جس سے ہر کوئی گھبراتا ہے ۔ اس کے علاوہ بہت سے طریقے استعمال کرتاہے مگر زیادہ فرق نہیں اور ان سے وقت اور پیسہ بھی ضائع ہوتا ہے ۔
ان چکنے اور ضدی داغوں کو ختم کرنے کے لئے آسان ترکیب بتائی جارہی ہیں جن پر عمل کرکے آپ اپنے کچن کو چکنائی سے صاف رکھ سکتے ہیں ۔

اپنے چولہے، کچن ٹیبل یا کاﺅنٹر پر لگے چکنائی کے داغ صاف کرنے کے لیے سفید سرکے اور پانی کی یکساں مقدار سے بنے محلول میں ایک کپڑا بھگو کر پھیردیں۔

اپنے معمول کے برتن دھونے والے لیکوئیڈ میں تین سے چار چائے کے چمچ سفید سرکے کا اضافہ کرنے سے اس کی چکنائی صاف کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔

اسٹیل کے برتنوں پر لگی ضدی چکنائی کو صاف کرنے کے لیے ان میں ایک کپ سرکے اور پانی کو ابال لیں۔

برتنوں سے چکنائی کو صاف کرنے کے لئے پانی میں 1/4کپ سرکہ شامل کرلیں ۔ پھر اپنے برتنوں اور دوسری کچن کی اشیاء جن پر چکنائی لگی ہے پانچ سے دس منٹ کے لئے لگا کر چھوڑ دیں ، تھوڑی دیر بعد صاف کرلیں ۔

اگر آپ کچن کے کیبنٹ کو صاف رکھنا چاہتے ہیں تو تھوڑا سا لیکویڈ والے صابن کو گرم پانی میں مکس کرکے اپنی لکڑی کے کیبنٹ کو صاف کریں ۔

Tips To Remove Grease From Kitchen Appliances

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tips To Remove Grease From Kitchen Appliances and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tips To Remove Grease From Kitchen Appliances to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   13007 Views   |   11 Apr 2020

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

کچن سے چکنائی کے ضدی داغوں کی صفائی کا طریقہ

کچن سے چکنائی کے ضدی داغوں کی صفائی کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کچن سے چکنائی کے ضدی داغوں کی صفائی کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔