گیس کا پریشر کم ہے گیزر آن نہیں ہوتا؟ سردیوں میں کم گیس پریشر میں گیزر کو لگاتار چلانے کا آسان طریقہ! نہ کوئی خرچہ نہ پریشانی

سردیوں میں سب سے بڑا مسئلہ نہانے کے لیے گرم پانی کا دستیاب ہونا ہوتا یے۔ سوئی گیس کی مسلسل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے گیس یا تو آتی نہیں اور آتی ہے تو اتنی کم کے گیزر کام نہیں کرتا۔ اس آرٹیکل میں آپ کو ایسا طریقہ بتایا جائے گا جس سے گیس کتنی بھی کم ہو مگر آپ کا گیزر چلتا رہے گا۔

کم گیس میں گیزر کیسے چلائیں؟

سب سے پہلے اس کے تھرموکپل کو کھول کر الگ کرلیں اور پھر تھرموسٹیٹ میں لگا سیل باہر نکال کر اس میں سے اسپرنگ نکال دیں۔ اس سے گیس کا راستہ کھل جائے گا اور اب سیل واپس لگا کر اسکرو ڈرائیور سے سیل کو بند کردیں۔ اب تھرموسٹیٹ کو مکمل بند کردیں اور گیزر کے پیچھے دیا گیا گیس کا مین والو کھول دیں۔

دوبارہ گیزر کا چولہا جلانے کا طریقہ

اب آرام سے گیزر کھولیں اور چولہے کے پاس ماچس جلا کر لے جائیں دوسرے ہاتھ سے تھرموسٹیٹ کو کھولیں۔ آگ جل جائے گی۔ اب گیس کتنی بھی کم کیوں نہ آرہی ہو گیزر چلتا رہے گا اور گرم پانی ملتا رہے گا۔ البتہ گیس بند ہونے کی صورت میں گیزر کے چولہے کو دوبارہ جلانا پڑے گا۔

Gass Pressure Set Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Gass Pressure Set Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gass Pressure Set Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   13559 Views   |   24 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2024)

گیس کا پریشر کم ہے گیزر آن نہیں ہوتا؟ سردیوں میں کم گیس پریشر میں گیزر کو لگاتار چلانے کا آسان طریقہ! نہ کوئی خرچہ نہ پریشانی

گیس کا پریشر کم ہے گیزر آن نہیں ہوتا؟ سردیوں میں کم گیس پریشر میں گیزر کو لگاتار چلانے کا آسان طریقہ! نہ کوئی خرچہ نہ پریشانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گیس کا پریشر کم ہے گیزر آن نہیں ہوتا؟ سردیوں میں کم گیس پریشر میں گیزر کو لگاتار چلانے کا آسان طریقہ! نہ کوئی خرچہ نہ پریشانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔