اس کے کپڑے بھی خود استری کرتا ہوں اور.. دانیہ شاہ سے شادی کے بعد وکیل شوہر کو کیا کچھ کرنا پڑ رہا ہے؟

حال ہی میں ہونے والی عامر لیاقت مرحوم کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کی اپنے وکیل شہزاد سے دوسری شادی کے چرچے پورے سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔

اب دونوں نے ایک نیا انٹرویو دیا ہے، جس میں انہوں نے شادی کے بعد شروع ہونے والی زندگی سے متعلق دلچسپ گفتگو کی ہے۔

ادوران انٹرویو وکیل شہزاد کا کہنا تھا کہ، "دانیہ شاہ چاہے ماڈلنگ کریں، ڈرامے یا فلمیں کریں، سیاست کریں یا کاروبار، میری طرف سے وہ آزاد ہیں اور میں ان پر حکرانی کرنا نہیں چاہتا۔"

ان کا مزید کہنا تھا کہ، "میں بالکل رَن مرید بن کر زندگی گزار رہا ہوں، میں برتن دھوتا ہوں، صفائی کرتا ہوں یہاں تک کہ اپنی بیوی دانیہ کے کپڑے دھو کر استری بھی کرتا ہوں۔"

بیٹی کی نارضگی اور پیسوں سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیتے ہوئے شہزاد نے کہا کہ، جب کوئی مرد دوسری شادی کرتا ہے تو اس قسم کی گئی باتیں اور مسائل ہوتے ہیں، مجھے ان معاملات سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، میں نے نکاح کیا ہے اور بس بات ختم ہو گئی۔ اسکے علاوہ دانیہ نے مجھ سے پیسوں کے لیے شادی نہیں کی ہے یہ محض افواہیں ہیں، میں تو بس اتنا چاہتا ہوں کہ دانیہ مجھے کبھی چھوڑیں نہیں۔

Exclusive Interview Of Dania Shah And Her New Husband

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Exclusive Interview Of Dania Shah And Her New Husband and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Exclusive Interview Of Dania Shah And Her New Husband to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1035 Views   |   08 Aug 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اس کے کپڑے بھی خود استری کرتا ہوں اور.. دانیہ شاہ سے شادی کے بعد وکیل شوہر کو کیا کچھ کرنا پڑ رہا ہے؟

اس کے کپڑے بھی خود استری کرتا ہوں اور.. دانیہ شاہ سے شادی کے بعد وکیل شوہر کو کیا کچھ کرنا پڑ رہا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس کے کپڑے بھی خود استری کرتا ہوں اور.. دانیہ شاہ سے شادی کے بعد وکیل شوہر کو کیا کچھ کرنا پڑ رہا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔