کیا آپ ڈائری پکڑے اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ 98 فیصد لوگ ناکام ہوگئے

بچپن کے معصوم لمحات میں کھینچی گئی تصاویر بڑے ہو کر وائرل ہوجائیں گی ایسا خیال شاید ہی تصویر کھینچنے والے کو آیا ہو.

ہاتھوں میں ڈائری پکڑے صفحے پلٹتے اس معصوم بچے کو جانتے تو آپ بھی ہیں لیکن کیا آپ اسے پہچان سکتے ہیں؟

چلیں ہم اشارہ دے دیں کہ یہ پاکستان کے مشہور گلوکار ہیں جو پاکستان کے علاوہ بھارت میں بھی کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں. انھوں نے گلوکاری کا آغاز ایک بینڈ کی صورت میں کیا تھا لیکن پھر جلد ہی بینڈ ٹوٹ گیا اور ان کے نام کا ڈنکا بجنے لگا.

چلیں اگر آپ ابھی بھی نہیں پہچانے تو ہم بتاتے چلیں کہ یہ مشہور گلوکار عاطف اسلم کے بچپن کی تصویر ہے. عاطف نے گلوکاری کا آغاز جل بینڈ سے کیا تھا جس کے بعد انھوں نے بھارت میں بھی کئی خوبصورت گیت تخلیق کیے.

Atif Aslam Childhood Picture

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Atif Aslam Childhood Picture and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Atif Aslam Childhood Picture to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   542 Views   |   09 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

کیا آپ ڈائری پکڑے اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ 98 فیصد لوگ ناکام ہوگئے

کیا آپ ڈائری پکڑے اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ 98 فیصد لوگ ناکام ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ ڈائری پکڑے اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ 98 فیصد لوگ ناکام ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔