پالتو بلی جائے نماز پر بیٹھ گئی ۔۔ بلی نے ایسا کیا کیا جو نمازی نے اسے گلے لگا لیا؟ دیکھیے

سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز اور تصاویر دیکھی ہوں گی جس میں منفرد اور دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ مناظر عام طور پر جانوروں سے متعلق ہوتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ملیشیاء کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک بلی اور ایک شخص کو دیکھا جا سکتا ہے، ان دونوں کے درمیان کچھ ایسا ہوا ہے جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

ملیشیاء سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان مسجد نماز ادا کر رہا تھا کہ اسی دوران ایک بلی بھی وہاں پہنچ گئی، یوں اس طرح بلی نے جب نوجوان کو نماز پڑھتے دیکھا تو فورا جائے نماز پر آ کر بیٹھ گئی

نوجوان نماز کی نیت باندھ چکا تھا اور جب اس نے دیکھا کہ سجدہ کرنا مشکل ہو رہا ہے تو اس نے جانور کا خیال کرتے ہوئے سجدہ کچھ اس طرح کیا کہ بلی کو بھی تکلیف نہیں ہوئی۔

اس سب میں بلی بڑے آرام سے جائے نماز پر بیٹھی رہی تو دوسری جانب نوجوان نماز پڑھ کر بلی کو پیار کرنے لگا۔ کچھ وقت تک تو بلی کو پیار کیا مگر جانے لگا تو جائے نماز کو اٹھا رہا تھا جسے بلی نے محسوس کر لیا تھا۔

پھر کیا تھا بلی یہ احساس دلا رہی تھی کہ جائے نماز نہ اٹھائے کیونکہ اسے سکون مل رہا ہے۔ مگر نوجوان نے جائے نماز اٹھانا شروع کر دی۔

بلی بھی نوجوان سے لاڈ کرنے لگی اور اس کے پاس آنے لگی کہ شاید نوجوان جائے نماز کو چھوڑ دے۔ لیکن نوجوان نے بلی کو پیار تو کیا مگر جائے نماز اٹھا لی۔

Billi Jaye Namaz Per Beth Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Billi Jaye Namaz Per Beth Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Billi Jaye Namaz Per Beth Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   4210 Views   |   05 Dec 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پالتو بلی جائے نماز پر بیٹھ گئی ۔۔ بلی نے ایسا کیا کیا جو نمازی نے اسے گلے لگا لیا؟ دیکھیے

پالتو بلی جائے نماز پر بیٹھ گئی ۔۔ بلی نے ایسا کیا کیا جو نمازی نے اسے گلے لگا لیا؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پالتو بلی جائے نماز پر بیٹھ گئی ۔۔ بلی نے ایسا کیا کیا جو نمازی نے اسے گلے لگا لیا؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔