5 وقت کی نمازی نہیں ہوں ۔۔ ہندوؤں کے سامنے مشہور مسلمان اداکارہ حنا خان نے نماز سے متعلق بڑی بات کیوں کہہ دی؟ دیکھیے

بھارت ہی نہیں پاکستان میں بھی لوگ ان کی معصومیت و اداکاری کے دیوانے ہیں۔ جی ہاں آپ صحیح سمجھے ہم یہاں کسی اور کی بات نہیں کر رہے بلکہ مشہور اداکار حنا خان کی بات کر رہے ہیں۔

جوکہ حقیقت میں تو مسلمان ہیں پر رہتی ہیں ہندوستان میں جہاں تصویر یہ کیا جاتا ہے کہ مسلمانوں پر زمین تنگ ہے پر یہ ایک ایسی اداکارہ ہیں جو کھل کر اپنے مذہب اسلام کے حق میں بات کرتی ہیں۔ آئیے ہماری ویب کی اس خبر میں آپکو بتاتے ہیں کہ جب ان سے ایک تقریب میں پوچھا گیا کہ آپ مسلمان ہیں تو 5 وقت کی نماز پڑھتی ہیں۔

تو یہ فوراََ سے بولیں کہ میں وہ مسلمان نہیں جو کہہ دے کہ جی ہاں میں 5 وقت کی نمازی ہوں، ہاں جب بھی وقت ملتا ہے میں ضرور نماز پڑھتی ہوں اور روزے بھی رکھتی ہوں۔

لیکن ہمارا مذہب اتنا اچھا ہے کہ اگر ہم سفر میں ہیں یا پھر کسی ایسی جگہ میں ہیں جہاں مکمل اہتمام سے نماز پڑھ نہیں پا رہے تو اس بات کی اجازت ہوتی ہے کہ اشاروں سے نماز پڑھ لیں۔

آگے بڑھنے سے پہلے آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اگر یہ چاہتی تو جھوٹ بول سکتی تھیں کہ میں تو نماز کی پابندی کرتی ہوں مگر سچ بول کر انہوں نے لوگوں کے دل جیت لیے کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ جان اس اللہ پاک کو دینی ہے وہ تو سب جانتا ہے، تو جھوٹ کیوں بولوں۔

مزید یہ کہ پچھلے دنوں ان کی ایک کی فیملی کے ہمراہ گھر پر ہی نماز پرھنے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اتنا مشہور اور شوبز کی چمچماتی دنیا میں ہونے کے بعد بھی یہ اپنا آپ نہیں بھولیں جو کہ ایک اچھی بات ہے۔ یہی نہیں ان کی ایک حالہ لاک ڈاؤن کی ویڈیو بھی گردش کر رہی ہے۔

جس میں یہ باحجاب ہو کر بتا رہی ہیں کہ لاک ڈاؤن میں کچھ بھی اچھا نہیں ہو رہا ہے لیکن ایک بات مجھے بہت اچھی لگی وہ یہ ہے کہ مجھے اپنے کام کی وجہ سے روزے رکھنے کا موقعہ نہیں ملتا تھا پر آج میں نے آخرکار روزہ رکھ ہی لیا اور اب رمضان کے مکمل روزے رکھوں گی۔

Hina Khan Ne Bari Bat Keh Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Khan Ne Bari Bat Keh Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Khan Ne Bari Bat Keh Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3028 Views   |   19 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

5 وقت کی نمازی نہیں ہوں ۔۔ ہندوؤں کے سامنے مشہور مسلمان اداکارہ حنا خان نے نماز سے متعلق بڑی بات کیوں کہہ دی؟ دیکھیے

5 وقت کی نمازی نہیں ہوں ۔۔ ہندوؤں کے سامنے مشہور مسلمان اداکارہ حنا خان نے نماز سے متعلق بڑی بات کیوں کہہ دی؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 5 وقت کی نمازی نہیں ہوں ۔۔ ہندوؤں کے سامنے مشہور مسلمان اداکارہ حنا خان نے نماز سے متعلق بڑی بات کیوں کہہ دی؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔