پرانی سے پرانی کھانسی بھی ختم.. بچوں اور بڑوں کو سردی کی بیماری سے بچانے کے لیے ڈاکٹر بلقیس کا آزمودہ ٹوٹکا

سردیاں اگرچہ جارہی ہیں لیکن اس موسم میں لگنے والی کھانسی جان نہیں چھوڑ رہی. اس آرٹیکل میں آپ کو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ایسا سوپ بنانے کا طریقہ سکھایا جائے گا جس سے جسم سے تمام تر سردی اور وائرل کے اثرات ختم ہوجائیں گے.

اس سوپ کو بنانے کے لیے دو شلجم کاٹ کر 4 ٹکڑے کر لیں. ایک بڑی پیاز چھیل کر موٹی موٹی کاٹ لیں اور 8 لہسن کے جووے چھیل کر انھیں بھی کاٹ لیں.

اب ایک دیگچی میں تھوڑا سا پانی ڈال کر چٹکی بھر میتھی دانہ ڈالیں، 2 لونگ، 5 کالی مرچ، ثنا کے پتے 7 عدد. اس کے بعد ساری سبزیاں ڈال دیں اور چٹکی بھر ہلدی چھڑک کر ابال آنے تک پکائیں. پھر دھیمی آنچ پر تھوڑی دیر پکائیں اور گرائنڈ کر لیں.

یہ سوپ بچوں کو دوا کے طور پر 5،6 چمچ دیا جاسکتا ہے جبکہ بڑے اسے کھانے کے طور پر کھا سکتے ہیں.

Dr Bilquis Shared Remedy For Cough

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dr Bilquis Shared Remedy For Cough and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Bilquis Shared Remedy For Cough to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1565 Views   |   16 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پرانی سے پرانی کھانسی بھی ختم.. بچوں اور بڑوں کو سردی کی بیماری سے بچانے کے لیے ڈاکٹر بلقیس کا آزمودہ ٹوٹکا

پرانی سے پرانی کھانسی بھی ختم.. بچوں اور بڑوں کو سردی کی بیماری سے بچانے کے لیے ڈاکٹر بلقیس کا آزمودہ ٹوٹکا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پرانی سے پرانی کھانسی بھی ختم.. بچوں اور بڑوں کو سردی کی بیماری سے بچانے کے لیے ڈاکٹر بلقیس کا آزمودہ ٹوٹکا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔