باپ کو مہنگی گاڑی تحفے میں دی اور یہ ابھی بھی صرف 19 سال کی ہوئی ہے ۔۔ ربیکا کی 19ویں سالگرہ منانے پر سوشل میڈیا صارفین عمر پر برس پڑے

مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر ربیکا خان نے حال ہی میں اپنے والد کو گاڑی تحفے میں دی۔ اتنی چھوٹی عمر میں گاڑی بطور تحفے میں دینا یقیناً ایک بہت بڑی بات ہے مگر سوشل میڈیا صارفین پھر بھی انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

انسٹاگرام پر ان کے 4.9 ملین فالوورز، ٹک ٹاک پر 8.9 ملین اور یوٹیوب پر 1.82 ملین سبسکرائبرز ہیں. ربیکا خان اب ڈیجیٹل جنریشن میں ایک اپنا نام بنا چکی ہیں۔ وہ مشہور کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ہیں۔

اب ربیکا خان کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، ٹک ٹاکر 19 سال کی ہوگئیں ہیں۔ ان کی سالگرہ کی تقریب میں ٹک ٹاکرز سمیت مشہور شخصیات نے بھی شرکت کی۔

سالگرہ کی تقریب کراچی کے پرتعیش مووین پک ہوٹل میں منعقد ہوئی اور شاندار انداز میں اہتمام کیا گیا۔ سالگرہ کا سیٹ اپ شاندار تھا، جس میں ایک بہت بڑی اور بہترین ڈیزائن کی سجاوٹ کی گئی تھی۔ سالگرہ کی تقریب میں پاکستان کی نامور اداکارہ نادیہ حسین نے بھی شرکت کی۔

Rabeeca Ki 19 Salgirah Ki Tasvir Per Sarfeen Barham Hogaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rabeeca Ki 19 Salgirah Ki Tasvir Per Sarfeen Barham Hogaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rabeeca Ki 19 Salgirah Ki Tasvir Per Sarfeen Barham Hogaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1463 Views   |   22 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

باپ کو مہنگی گاڑی تحفے میں دی اور یہ ابھی بھی صرف 19 سال کی ہوئی ہے ۔۔ ربیکا کی 19ویں سالگرہ منانے پر سوشل میڈیا صارفین عمر پر برس پڑے

باپ کو مہنگی گاڑی تحفے میں دی اور یہ ابھی بھی صرف 19 سال کی ہوئی ہے ۔۔ ربیکا کی 19ویں سالگرہ منانے پر سوشل میڈیا صارفین عمر پر برس پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باپ کو مہنگی گاڑی تحفے میں دی اور یہ ابھی بھی صرف 19 سال کی ہوئی ہے ۔۔ ربیکا کی 19ویں سالگرہ منانے پر سوشل میڈیا صارفین عمر پر برس پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔