مسلمان لڑکی کے غیر مسلم والد نے جب پہلی بار قرآن کی تلاوت سنی تو ان کا کیسا رد عمل تھا؟ ویڈیو نے دل چھو لیے

قرآن کی تلاوت اگر غور سے سنی جائے تو وہ ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کردیتی ہے۔ ایک مسلمان لڑکی کے غیر مسلم باپ نے جب پہلی بار قرآن کی تلاوت سنی تو وہ بہت غور سے عربی زبان کو سن رہا تھا جس کا ردعمل وائرل ہو رہا ہے۔

ربیکا نامی مسلمان لڑکی جو اپنا یوٹیوب چینل چلاتی ہے جس کے والد غیر مسلم ہیں۔ ربیکا نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں وہ اپنے والد کو پاس بٹھا کر قرآن کی تلاوت سناتی ہے جس کے بعد ان کا ردعمل کافی مختلف اور پرسکون جیسا ہوتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ خاتون یوٹیوبر اپنے والد کا تعارف کرواتی ہے پھر کچھ دیر بعد والد کا تلاوت سناتی ہے۔

تلاوت جب مکمل ہوتی ہے تب ربیکا اپنے والد سے ان کا رد عمل جانتی ہے۔ دیکھئے نیچے دی گئی ویڈیو کلپ۔

Pehli Bar Tilawat Suni To

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pehli Bar Tilawat Suni To and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pehli Bar Tilawat Suni To to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1546 Views   |   01 Mar 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مسلمان لڑکی کے غیر مسلم والد نے جب پہلی بار قرآن کی تلاوت سنی تو ان کا کیسا رد عمل تھا؟ ویڈیو نے دل چھو لیے

مسلمان لڑکی کے غیر مسلم والد نے جب پہلی بار قرآن کی تلاوت سنی تو ان کا کیسا رد عمل تھا؟ ویڈیو نے دل چھو لیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مسلمان لڑکی کے غیر مسلم والد نے جب پہلی بار قرآن کی تلاوت سنی تو ان کا کیسا رد عمل تھا؟ ویڈیو نے دل چھو لیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔