کیا آپ کا چہرہ بھی بے رونق لگنے لگا ہے؟ تو اب فکر کرنے کے بجائے بنائیں یہ آسان سا گلابی ماسک , جو ڈالے چہرے میں نئی جان

سردیوں میں چہرے کی جلد جلدی خشک اور بے جان ہوجاتی ہے, اسلئیے اس موسم میں چہرے کو موسچررائز رکھنا بہت ضروری ہے ورنہ اسکن پر لائینز آنا شروع ہوجاتی ہیں.

تو آج ہم آپ کو بتائیں گے ایسا ماسک جو نہ صرف آپ کے چہرے کو خوبصورت بنائے بلکہ اس کے استعمال سے آپ کا چہرہ گلاب کی طرح چمک اٹھے گا.

گلاحی ماسک بنانے کا طریقہ:

سب سے پہلے ایک پیالے میں دو چمچ بیسن لیں
پھر اس میں ایک چمچ دہی ڈالیں
اسکے بعد اس میں تین چمچ چقندر کا رس شامل کر کے اچھے سے تینوں چیزوں کو مکس کرلیں
اب اس ماسک کو چہرے پر لگا کر 15 منٹ کے لیئے چھوڑ دیں
جب ماسک سوکھ جائے تو سادے پانی سے منہ دھو لیں
اس ماسک کو ہفتے میں چار دن استعمال کریں
اس سے آپ کی رنگت بھی صاف ہوگی اور چہرہ کھلا کھلا اور خوبصورت لگے گا

By Salwa  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   841 Views   |   12 Dec 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about کیا آپ کا چہرہ بھی بے رونق لگنے لگا ہے؟ تو اب فکر کرنے کے بجائے بنائیں یہ آسان سا گلابی ماسک , جو ڈالے چہرے میں نئی جان and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (کیا آپ کا چہرہ بھی بے رونق لگنے لگا ہے؟ تو اب فکر کرنے کے بجائے بنائیں یہ آسان سا گلابی ماسک , جو ڈالے چہرے میں نئی جان) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.