انشا نے جو تکلیف برداشت کی اس کا شکریہ.. شاہین آفریدی نے بیوی اور بیٹے کو گھر پر کیسے ویلکم کیا؟ دیکھیں

گزشتہ ہفتے مشہور باؤلر شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی اور سوشل میڈیا صارفین کی یہ دیکھ کر حیرت کی انتہا نہ رہی کہ اگلے ہی دن شاہین اور انشا کے صاحبزادے عالیار آفریدی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی بن چکا تھا.

عالیار آفریدی کے اکاؤنٹ میں شئیر کی گئی پہلی پوسٹ ان کے والد شاہین آفریدی کی ایک خوبصورت ویڈیو ہے جس میں وہ اپنی وکٹ اشاروں سے بیٹے کے نام کررہے ہیں

جبکہ ایک اور ویڈیو بھی پوسٹ کی گئی ہے جس میں گھر کو نیلے رنگ اور خوبصورت چیزوں سے سجایا گیا ہے ساتھ ہی ویڈیو کا کیپشن لکھا کہ "بابا پہلی بار اپنے بیٹے سے ملیں گے"

عالیار شاہین کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کی ہی پیاری سی تصویر بطور ڈسپلے پکچر لگائی گئی ہے.

ساتھ ہی ایک پوسٹ میں شاہین نے انشاء آفریدی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ “میں ہمیشہ اپنی اہلیہ کا شکر گزار رہوں گا کہ ان تمام تکالیف کے لیے جو اسے برداشت کرنا پڑا، وہ ہمارے چھوٹے خاندان کی سپورٹ سسٹم ہے“

اس موقع پر پہلی بار نانا بننے والے سابق کپتان اور شاہین آفریدی کے سسر شاہد آفریدی نے بھی ایکس پر لکھا کہ دنیائے کرکٹ کے کم عمر ترین نانا بننے پر آپ تمام احباب کے محبتوں بھرے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ خوشیوں میں شامل ہونے پر میں اور میری فیملی آپ سب لوگوں کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

How Shaheen Afridi Welcoemed Son And Wife

Discover a variety of News articles on our page, including topics like How Shaheen Afridi Welcoemed Son And Wife and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How Shaheen Afridi Welcoemed Son And Wife to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By khushbakht  |   In News  |   0 Comments   |   4088 Views   |   26 Aug 2024
About the Author:

khushbakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. khushbakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

انشا نے جو تکلیف برداشت کی اس کا شکریہ.. شاہین آفریدی نے بیوی اور بیٹے کو گھر پر کیسے ویلکم کیا؟ دیکھیں

انشا نے جو تکلیف برداشت کی اس کا شکریہ.. شاہین آفریدی نے بیوی اور بیٹے کو گھر پر کیسے ویلکم کیا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انشا نے جو تکلیف برداشت کی اس کا شکریہ.. شاہین آفریدی نے بیوی اور بیٹے کو گھر پر کیسے ویلکم کیا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔