سلائی کرتے ہوئے کپڑا کھینچتا ہے تو.. جانیں گھر بیٹھے منٹوں میں سلائی کا بخیہ ٹھیک کرنے کا طریقہ

سلائی مشین چلاتے ہوئے اس وقت شدید الجھن ہوتی ہے جب بخیہ صحیح نہیں آتا اور کپڑا کھنچنے لگتا ہے. اسی وجہ سے پھر دھاگہ بھی بار بار ٹوٹنے لگتا ہے. گھریلو خواتین اس پریشانی میں عام طور پر مشین ٹھیک کروانے کے لئے تگ و دو شروع کرتی ہیں جبکہ یہ مسئلہ تو گھر بیٹھے ہی منٹوں میں ٹھیک ہوسکتا ہے. کیسے؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں.

سب سے پہلے مشین سے ریل وغیرہ نکال لیں اور پھر ایک پیچ کس سے مشین کا باربن والا حصہ کھول لیں اور اندر سے باربن نکال دیں. سوئی کو جس حد تک نیچے لا سکتے ہیں لے آئیں.

بخیہ صحیح رکھنے کے لیے ضروری ہے ہے جس وقت سوئی نیچے ہو اس وقت سوئی کے نیچے والے حصے پر موجود دانوں پر ہاتھ پھیرنے سے دانے محسوس نہ ہوں. اور جیسے ہی سوئی اوپر کی جائے دانت ہاتھ لگانے سے محسوس ہونے لگیں.

اب سلائی مشین کے نیچے والا پیچ پیچ کس سے ڈھیلا کر لیں اور دانت کو ہاتھ کی مدد سے سیٹ کریں. پھر پیچ ٹائٹ کر لیں. مزید آسانی سے سمجھنے کے لئے دی گئی ویڈیو ضرور دیکھیں.

Silai Ka Bakhya Theek Karnay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Silai Ka Bakhya Theek Karnay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Silai Ka Bakhya Theek Karnay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2400 Views   |   19 Apr 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سلائی کرتے ہوئے کپڑا کھینچتا ہے تو.. جانیں گھر بیٹھے منٹوں میں سلائی کا بخیہ ٹھیک کرنے کا طریقہ

سلائی کرتے ہوئے کپڑا کھینچتا ہے تو.. جانیں گھر بیٹھے منٹوں میں سلائی کا بخیہ ٹھیک کرنے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سلائی کرتے ہوئے کپڑا کھینچتا ہے تو.. جانیں گھر بیٹھے منٹوں میں سلائی کا بخیہ ٹھیک کرنے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔