مہندی لگا کے رکھنا.. امام الحق کی ہونے والی دلہن نے کتنے لاکھ کا جوڑا پہنا؟ مہندی کی خوبصورت ویڈیوز

ورلڈ کپ میں تو اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے البتہ اب کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر و کرکٹر انضمام الحق کے بھتیجے اور قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیار ہیں اور ان کی مہندی کی تقریب بھی زبردست انداز میں منعقد کی گئی.

امام الحق کی ہونے والی دلہنیا انمول محمود کا تعلق ناروے سے ہے اور وہیں مہندی کی تقریب بھی ہوئی جس میں دلہن خوبصورت سرخ رنگ کا جوڑا زیب تن کیے دکھائی دیں جس پر سنہری رنگ کا نفیس کام کیا گیا ہے۔ جبکہ انمول محمود کے اس جوڑے کی قیمت 16 لاکھ 50 ہزار روپے بتائی جارہی ہے.

مشہور ڈیزائنر ایچ ایس وائی نے مہندی کی پوسٹ میں امام الحق کی ہونے والی دلہنیا انمول محمود کو ٹیگ کیا اور ساتھ ہی ان کی تصاویر و ویڈیوز بھی شیئر کی گئی ہیں

واضح رہے کہ امام الحق کی قوالی نائٹ کی تقریب 23 نومبر کو لاہور میں منعقد ہو گی جبکہ نکاح کی تقریب 25 نومبر کو ہوگی اور ولیمہ 26 نومبر کو لاہور میں ہو گا۔

Imam Ul Haq Mehndi Videos

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Imam Ul Haq Mehndi Videos and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imam Ul Haq Mehndi Videos to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1267 Views   |   22 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

مہندی لگا کے رکھنا.. امام الحق کی ہونے والی دلہن نے کتنے لاکھ کا جوڑا پہنا؟ مہندی کی خوبصورت ویڈیوز

مہندی لگا کے رکھنا.. امام الحق کی ہونے والی دلہن نے کتنے لاکھ کا جوڑا پہنا؟ مہندی کی خوبصورت ویڈیوز ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مہندی لگا کے رکھنا.. امام الحق کی ہونے والی دلہن نے کتنے لاکھ کا جوڑا پہنا؟ مہندی کی خوبصورت ویڈیوز سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔