یہ تو ان کے بہنوئی نکلے ۔۔ ان مشہور بالی ووڈ اداکاروں کے درمیان آپس میں کیا رشتہ داری نکل آئی؟ اتنے سالوں سے مداح بھی نہیں جانتے تھے

فلم انڈسٹری میں کام کرنے والی کئی شخصیات ایک دوسرے کی رشتہ دار نکلتی ہیں جن کا ان کے مداحوں کو معلوم نہیں ہوتا۔ سالوں بعد جا کر معلوم ہوتا ہے کہ کس کا دور یا قریب کا رشتہ دار ہے۔ آج ہم آپ کو بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور اداکاروں کے چھپے ریلیشنز کے بارے میں بتائیں گے جنہیں بہت سارے مداح تو جانتے ہی نہیں۔

علی ظفر اور عامر خان

مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مقبول اداکار عامر خان اور پاکستان کے نامور گلوکار علی ظفر آپس میں رشتہ دار ہیں۔ علی ظفر عامر خان کے بہنوئی ہیں کیونکہ ان کی اہلیہ عائشہ فضلی عامر خان کی کزن ہیں۔

رنویر سنگھ اور سونم کپور

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا اصل نام رنویر سنگھ بھانوانی ہے اور یہ فلمسٹار سونم کپور کے سیکنڈ کزن ہیں مگر یہ بات ان کے مداحوں کو نہیں معلوم۔ رنویر سنکھ کے دادا اور سونم کی نانی بھائی بہن ہیں۔ اس بنا پر ان کی مائیں کزن بہنیں ہیں۔

امیتابھ بچن کی بیٹی شوئتہ

لیجنڈری امیتابھ بچن کی بیٹی شوئتہ بچن نندا اور سپر اسٹار کرینہ کپور کا آپس میں بہت گہرا رشتہ ہے۔ دراصل شوئتہ رشتے میں کرینہ کی بھابھی لگتی ہیں کیونکہ کرینہ کپور شوئتہ کے شوہر نکھل نندا کی کزن ہیں۔

کاجول اور رانی مکھرجی

بالی ووڈ کی دو مشہور اداکارائیں کاجول اور رانی مکھرجی چچا زاد بہنیں ہیں کیونکہ ان کے والد بھی چچا زاد بھائی تھے۔

عمران ہاشمی اور عالیہ بھٹ

مشہور بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی ہدایت کار مہیش بھٹ کی رشتے کی بہن کے بیٹے ہیں اور اس رشتے سے وہ مہیش بھٹ کے بھانجے ہیں جب کہ عالیہ بھٹ مہیش کی بیٹی ہیں اس طرح عمران ہاشمی اور عالیہ بھٹ آپس میں کزنز اور رشتے کے بہن بھائی ہیں۔

Bollywood Actors Relations

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bollywood Actors Relations and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bollywood Actors Relations to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1889 Views   |   12 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ تو ان کے بہنوئی نکلے ۔۔ ان مشہور بالی ووڈ اداکاروں کے درمیان آپس میں کیا رشتہ داری نکل آئی؟ اتنے سالوں سے مداح بھی نہیں جانتے تھے

یہ تو ان کے بہنوئی نکلے ۔۔ ان مشہور بالی ووڈ اداکاروں کے درمیان آپس میں کیا رشتہ داری نکل آئی؟ اتنے سالوں سے مداح بھی نہیں جانتے تھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ تو ان کے بہنوئی نکلے ۔۔ ان مشہور بالی ووڈ اداکاروں کے درمیان آپس میں کیا رشتہ داری نکل آئی؟ اتنے سالوں سے مداح بھی نہیں جانتے تھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔