سائرہ عمرہ کر کے آئیں تو سب سے پہلے زہرہ کو گود میں لیا.. صدف کی بیٹی سائرہ کو کیا کہہ کر پکارتی ہے؟

"سائرہ یوسف بیٹی کے ساتھ عمرہ کر کے واپس آئیں تو نوریح نے سب سے پہلے زہرہ کو گود میں لیا. سائرہ کی ایک تصویر ہے جس میں وہ صدف کی بیٹی زہرہ کو گود میں اٹھائے ہوئے ہے. سائرہ عمرہ کر کے لوٹیں تو انھیں ائیر پورٹ سے لینے شہروز اور صدف گئے تھے"

یہ کہنا ہے بہروز سبزواری اور جاوید شیخ کا جو ایک نجی چینل پر ارینج اور پسند کی شادی کے موضوع پر گفتگو کررہے تھے.

بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے نے صرف 15 دن پہلے کہا کہ مجھے شادی کرنی ہے. سائرہ بہت اچھی لڑکی ہے اور اسے بیٹی مانتا ہوں لیکن دونوں کے ذہن آپس میں نہیں ملے اور علیحدگی ہوگئی. ہماری دوسری بہو صدف بہت اچھی بچی ہے. صدف اور سائرہ دونوں کا آپس میں اتنا دوستانہ تعلق ہے کہ پتا ہی نہیں چلتا کہ کس کی بیٹی کون سی ہے.

بہروز سبزواری نے بتایا کہ صدف اور شہروز کی بیٹی زہرہ 3 سے 4 گھنٹے سائرہ کے گھر گزارتی ہے اور سائرہ کو می می کہتی ہے کیونکہ نوریح بھی ماں کو اسی نام سے پکارتی ہے.

دوسری طرف جاوید شیخ کا بھی کہنا تھا کہ اسلام میں بھی لڑکی سے اس کی مرضی پوچھنے کا حکم ہے لیکن لوگوں نے اس چیپٹر کو بند کر دیا ہے. اب وہ زمانے گئے کہ اپنی مرضی سے بچوں کی شادیاں کروادیں. یہ غلط ہے.

Syra Yousuf Love For Sadaf Daughter Nooreh

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Syra Yousuf Love For Sadaf Daughter Nooreh and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Syra Yousuf Love For Sadaf Daughter Nooreh to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2193 Views   |   04 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 June 2024)

سائرہ عمرہ کر کے آئیں تو سب سے پہلے زہرہ کو گود میں لیا.. صدف کی بیٹی سائرہ کو کیا کہہ کر پکارتی ہے؟

سائرہ عمرہ کر کے آئیں تو سب سے پہلے زہرہ کو گود میں لیا.. صدف کی بیٹی سائرہ کو کیا کہہ کر پکارتی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سائرہ عمرہ کر کے آئیں تو سب سے پہلے زہرہ کو گود میں لیا.. صدف کی بیٹی سائرہ کو کیا کہہ کر پکارتی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔