امبانی کی شادی میں بھی ساتھ تھے مگر ۔۔ اننیا پانڈے کی زندگی میں، ادیتیا رائے کپور سے بریک اپ کے بعد کون آ گیا؟

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اننیا پانڈے کو نیا ساتھی مل گیا۔

کچھ وقت قبل اننیا پانڈے نے اپنے سابق بوائے فرینڈ ادیتیا رائے کپور سے راہیں جدا کرلی تھیں، جس کے بعد صارفین کو لگ رہا تھا کہ وہ اکیلی ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ اب انکی زندگی میں نیا دوست آگیا ہے

ذرائع کے مطابق، اننیا پانڈے کے نئے بوائے فرینڈ امریکا سے تعلق رکھنے والے سابق ماڈل واکر بلانکو ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق، اس جوڑے کو اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں بھی ایک ساتھ ڈانس کرتے دیکھا گیا تھا، جہاں اننیا نے انھیں اپنے پارٹنر کے طور پر متعارف کروایا۔

واکر بلانکو کون ہیں؟

واکر کا تعلق شکاگو سے ہے، ان کے سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی معلومات سے پتہ چلا ہے کہ واکر بلانکو کی زندگی کا زیادہ حصہ میامی میں گزرا ہے جہاں سے انھوں نے اپنی تعلیم حاصل کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق، واکر اس وقت امبانی خاندان کے جام نگر میں واقع وائلڈ لائف کنزرویشن ادارے ونتارا میں کام کر رہے ہیں۔

Who Is Ananya Pandey New Boyfriend Walker Blanco

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Who Is Ananya Pandey New Boyfriend Walker Blanco and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Who Is Ananya Pandey New Boyfriend Walker Blanco to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   605 Views   |   07 Aug 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

امبانی کی شادی میں بھی ساتھ تھے مگر ۔۔ اننیا پانڈے کی زندگی میں، ادیتیا رائے کپور سے بریک اپ کے بعد کون آ گیا؟

امبانی کی شادی میں بھی ساتھ تھے مگر ۔۔ اننیا پانڈے کی زندگی میں، ادیتیا رائے کپور سے بریک اپ کے بعد کون آ گیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ امبانی کی شادی میں بھی ساتھ تھے مگر ۔۔ اننیا پانڈے کی زندگی میں، ادیتیا رائے کپور سے بریک اپ کے بعد کون آ گیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔