میں تمہاری بیوی ضرور ہوں لیکن سرکاری ملازم بھی ہوں ۔۔ لیٹ لینے آنے پر بیوی نے شوہر کو سڑک پر کیسے سزا دی؟

میاں بیوی ایک سائیکل کے دو پہیے مانے جا تے ہیں مگر یہ رشتہ ایسا ہے کہ اس میں نوک جھوک چلتی ہی رہتی ہے ۔ جس کا واضح ثبوت یہ ویڈیو ہے۔ اب ہم آپکو ایک ایسے ہی واقعے کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جس میں ایک میاں بیوی سڑک پر کھڑے ہیں اور اب یہاں میاں کو کسی بات پر بیوی نے خوب پیٹا۔

میاں بیوی کے پہناوے اور اردگرد کے ماحول سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ویڈیو پاکستان سے ہے تاہم اب تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ پاکستان کے کس شہر سے ہے۔

برقعے میں ملبوس اس خاتون نے پہلے تو اپنے خاوند کو زور دار طریقے سے لاتیں ماریں پھر مکے بھی مارے اور برا بھلا بھی کہا لیکن خاوند خاموشی سے اپنی بیوی کا یہ رویہ برداشت کرتا رہا۔

آخر کار بیوی خاوند کے ساتھ جب موٹر سائیکل پر بیٹھ کر جانے لگی تو موٹر سائیکل پر بھی خاوند کو پہلے سیدھے ہاتھ سے اور پھر الٹے ہاتھ سے تھپڑ بھی مارے۔

یہ بالکل ایک برا عمل ہے لیکن سوشل میڈیا صارفین بیوی کے اس رویے پر بھی بہت خوش ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ لگتا ہے کہ بیوی ان کی سرکاری ملازم ہے۔

اور اس ویڈیو کو بھی اسی کیپشن کے ساتھ سوشل میڈیا کی زینت بنایا گیا ہے کہ لگتا ہے بیوی سرکاری ملازم ہے اور شوہر گھر میں رہتا ہے کام نہیں کرتا کوئی اور پھر بھی اپنی بیوی کو لیٹ لینے پہنچا۔

مزید یہ کہ اب تک سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو 16 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Biwi Ne Shohar Ko Sarak Per Saza Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Biwi Ne Shohar Ko Sarak Per Saza Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Biwi Ne Shohar Ko Sarak Per Saza Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   59806 Views   |   10 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں تمہاری بیوی ضرور ہوں لیکن سرکاری ملازم بھی ہوں ۔۔ لیٹ لینے آنے پر بیوی نے شوہر کو سڑک پر کیسے سزا دی؟

میں تمہاری بیوی ضرور ہوں لیکن سرکاری ملازم بھی ہوں ۔۔ لیٹ لینے آنے پر بیوی نے شوہر کو سڑک پر کیسے سزا دی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں تمہاری بیوی ضرور ہوں لیکن سرکاری ملازم بھی ہوں ۔۔ لیٹ لینے آنے پر بیوی نے شوہر کو سڑک پر کیسے سزا دی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔