بریانی ہمیں سست بنا رہی ہے ۔۔ نائب کپتان شاداب خان نے کھلاڑیوں کی پرفارمنس کے حوالے سے کیا عجیب بات کہہ دی؟

پاکستانی ٹیم ان دنوں کرکٹ ورلڈ کپ کے لیئے بھارتی شہر حیدرآباد میں موجود ہے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا تھا۔

ورلڈ کپ کھیلنے گئی قومی ٹیم کی پرفارمنس وارم اپ مچیز میں کچھ خاص نہیں رہی، جس کی وجہ سے کافی سارے سوالات اٹھ گئے ہیں۔

اب ایک حالیہ پریس کانفرنس میں شاداب خان نے ایک عجیب سی بات کہہ کر سب کا دھیان اپنی جانب کرلیا ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ انٹرویو کے دوران، شاداب خان نے کھلاڑیوں کی پرفارمنس کے حوالے سے مزاحیہ انداز میں اعتراف کیا کہ، "پوری ٹیم روزانہ حیدرآبادی بریانی کھا رہی ہے، اور یہی وجہ ہے کہ وہ میدان میں کچھ سست ہیں۔"

گزشتہ شب کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے اپنی 25 ویں سالگرہ بھی بھارت میں ہی منائی اور ہوٹل کے کمرے میں کیک کاٹا۔ اس دوران کھلاڑیوں نے انہیں مبارک باد دی اور خوب ہنسی مذاق بھی کیا۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ جمعے کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔

Shadab Khan Talks About Hyderabadi Biryani

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shadab Khan Talks About Hyderabadi Biryani and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shadab Khan Talks About Hyderabadi Biryani to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1845 Views   |   04 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بریانی ہمیں سست بنا رہی ہے ۔۔ نائب کپتان شاداب خان نے کھلاڑیوں کی پرفارمنس کے حوالے سے کیا عجیب بات کہہ دی؟

بریانی ہمیں سست بنا رہی ہے ۔۔ نائب کپتان شاداب خان نے کھلاڑیوں کی پرفارمنس کے حوالے سے کیا عجیب بات کہہ دی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بریانی ہمیں سست بنا رہی ہے ۔۔ نائب کپتان شاداب خان نے کھلاڑیوں کی پرفارمنس کے حوالے سے کیا عجیب بات کہہ دی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔