بیٹی کی پیدائش کے تیسرے دن پتہ چلا کہ دل میں سوراخ ہے اور ۔۔ بپاشا باسو نے بڑی عمر میں پیدا ہونے والی بچی کی زندگی بچانے کیلئے کیا کیا؟ اداکارہ رو پڑی

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بپاشا باسو جو کچھ عرصہ قبل ہی ماں بنی ہیں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی دیوی کے دل میں دو سوراخ تھے

حال ہی میں بپاشا باسو نے ایک لائیو انسٹاگرام چیٹ میں نیہا دھوپیا سے بات چیت کے دوران اپنی بیٹی سے متعلق اس بات کا ذکر کیا اور تفصیلات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

بپاشا نے بتایا کہ بچی کی پیدائش کے بعد میرا اور میرے شوہر کرن کا سفر کسی بھی عام والدین سے کافی مختلف رہا اور میں نہیں چاہتی کہ کسی بھی ماں باپ کو اس دکھ سے گزرنا پڑے اداکارہ نے کہا کہ دیوی کی پیدائش کے تیسرے دن ہمیں معلوم ہوا کہ اس کے دل میں 2 سوراخ ہیں..

اُنہوں نے بتایا کہ ہمیں اس نات کا بھی علم نہیں تھا کہ ہماری بیٹی کے دل میں جو وینٹریکولر سیپٹل ڈیفیکٹ ہے وہ کیا ہے؟ وہ بہت مشکل دور تھا، ہم نے اپنے گھر والوں سے بھی اس بارے میں بات نہیں کی کیونکہ ہمیں خود کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا۔

بپاشا نے کہا کہ دیوی کی پیدائش کے پہلے پانچ مہینے ہمارے لیے بہت مشکل رہے۔ بظاہر تو دیوی کی صحت پیدائش کے بعد سے ٹھیک ہے لیکن ڈاکٹر نے ہمیں کہا کہ ہر مہینے ہمیں یہ جاننے کے لیے اسکین کروانا پڑے گا کہ دیوی کے دل میں جو سوراخ ہیں وہ خود سے ٹھیک ہو رہے ہیں یا نہیں لیکن اس کے دل میں جو سوراخ تھے وہ بڑے تھے اس لیے ڈاکٹرز نے کہا کہ سرجری کرنی پڑ سکتی ہے۔

پباشا نے بتایا کہ جب دیوی 3 ماہ کی ہوئی تو اسے 6 گھنٹے طویل اوپن ہارٹ سرجری سے گزرنا پڑا جو کہ ہمارے لیے بہت تکلیف دہ تھا.. لیکن شکر ہے کہ اب وہ ٹھیک ہے.

Bipasha Basu Daughter Had Two Holes In Heart

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bipasha Basu Daughter Had Two Holes In Heart and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bipasha Basu Daughter Had Two Holes In Heart to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5115 Views   |   06 Aug 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیٹی کی پیدائش کے تیسرے دن پتہ چلا کہ دل میں سوراخ ہے اور ۔۔ بپاشا باسو نے بڑی عمر میں پیدا ہونے والی بچی کی زندگی بچانے کیلئے کیا کیا؟ اداکارہ رو پڑی

بیٹی کی پیدائش کے تیسرے دن پتہ چلا کہ دل میں سوراخ ہے اور ۔۔ بپاشا باسو نے بڑی عمر میں پیدا ہونے والی بچی کی زندگی بچانے کیلئے کیا کیا؟ اداکارہ رو پڑی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی کی پیدائش کے تیسرے دن پتہ چلا کہ دل میں سوراخ ہے اور ۔۔ بپاشا باسو نے بڑی عمر میں پیدا ہونے والی بچی کی زندگی بچانے کیلئے کیا کیا؟ اداکارہ رو پڑی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔