گوشت کا قیمہ نکالنا ایک مشکل کام لگتا ہے۔ جن کے گھر قیمہ نکالنے کی مشین میسر ہوتی ہے ان کے لیے پریشانی کی بات نہیں لیکن ایسے میں وہ لوگ کیا کریں جن کے گھروں میں قیمہ مشین موجود نہ ہو؟
آج ہم آپ کو بغیر مشین کے مشین جیسا قیمہ نکالنے کا نہایت آسان طریقہ بتائیں گے جس کے بعد آپ کو باہر سے مہنگے دام قیمہ نکلوانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی اور یہ کام آپ اپنے گھر میں انجام دے سکیں گے۔
اس کے لیے آپ کو جوسر گرینڈر کی ضرورت پڑے گی جو ہر گھر میں ہی موجود ہوتا ہے۔ سب سے پہلے گوشت کے بڑے ٹکڑوں (Pieces) کا آپ نے قیمہ بنانا ہے اس کو اچھی سے صاف کرنا ہے۔ گوشت سے سفید چھیچھڑے صاف کرنے ہیں۔
پھر آپ نے گوشت کے لمبے لمبے ٹکڑے کاٹ لینے ہیں اور چھوٹی چھوٹی بوٹیاں بنا لینی ہے۔ اس کے بعد آپ نے بوٹیاں بنا کر فریج میں 20 سے 30 منٹ تک رکھنا ہے۔ اور فریج کے اوپر والے خانے میں گوشت کے ساتھ جوسر گرینڈر اس کے ڈھکن سمیت رکھنا ہے۔
پھر بیس سے تیس منٹ فریج میں رکھنے کے بعد اسے نکال لیں اور گوشت کی بوٹیاں تھوڑی تھوڑی کر کے ڈبی کے اندر ڈالیں اور مشین کو چلائیں۔ آپ نے مشین کو تین سے چار سکینڈ تک چلا کر بند کرنا ہے پھر یہی چار سے پانچ بار عمل دہرانا ہے جس کے بعد آپ کو باریک قیمہ مل جائے گا۔ اس سے بہت اچھا قیمہ آپ دیکھیں گے جیسے مشین سے نکلوایا ہو۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Machine Ke Baghair Keema Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Machine Ke Baghair Keema Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بغیر مشین کے مشین جیسا باریک قیمہ ۔۔ بغیر مشین کے قیمہ نکالیں اور پیسے بچائیں، طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں
بغیر مشین کے مشین جیسا باریک قیمہ ۔۔ بغیر مشین کے قیمہ نکالیں اور پیسے بچائیں، طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بغیر مشین کے مشین جیسا باریک قیمہ ۔۔ بغیر مشین کے قیمہ نکالیں اور پیسے بچائیں، طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔