پہلے ہونٹ باریک تھے، اب بھر گئے۔۔ رمشا خان کی پرانی ویڈیو وائرل! ڈرماٹولوجسٹ نے سرجری کا راز کھولتے ہوئے کیا بتایا؟

Ramsha Khan Cosmetic Surgeries Exposed By Dermatologist

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ رمشا خان نے کم وقت میں ہی وہ مقام حاصل کرلیا ہے جس تک پہنچنے میں کئی فنکاروں کو برسوں لگ جاتے ہیں۔ فلم تھوڑا جی لے سے شوبز سفر کا آغاز کرنے والی رمشا نے پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

چند روز قبل سوشل میڈیا پر پندرہ سال پرانی ویڈیو سامنے آئی جس میں رمشا کی شکل واضح طور پر مختلف دکھائی دی۔ اسی پر مداحوں نے قیاس آرائیاں شروع کر دیں کہ شاید انہوں نے وقت کے ساتھ کچھ جمالیاتی تبدیلیاں کروائی ہوں— جیسے دانتوں کی درستگی، ناک کی ہلکی سی شفٹنگ، یا ہونٹوں کی بھرائی۔ اس بحث میں اب ایک ماہرِ جلد بھی شامل ہوگئیں۔

دبئی میں پریکٹس کرنے والی ڈاکٹر سمن ذیشان نے ویڈیو کا جائزہ لیتے ہوئے اپنی رائے یوں دی؛

"سب سے نمایاں فرق تو ہونٹوں کی فِلنگ ہے۔ پہلے رمشا کے لپس بہت باریک دکھتے تھے، مگر اب ان میں بھراؤ ہے جو ان کے چہرے کو مزید پرکشش بنا رہا ہے۔ اس کے علاوہ مجھے گالوں کی خوبصورت کونٹورنگ نظر آتی ہے— عمر کے ساتھ گالوں کی چربی کم ہوتی ہے لیکن رمشا کے چیگز اب زیادہ شیپڈ دکھتے ہیں۔ ناک کی ہڈی بھی پہلے کے مقابلے میں سیدھی اور متوازن لگ رہی ہے، جس نے ناک کے ہلکے سے ابھار کو چھپا دیا ہے۔ مجھے کوئی بھاری سرجری نظر نہیں آتی؛ صرف چند معمولی بہتریاں ہیں۔ وہ اصل میں پہلے ہی بہت حسین تھیں۔"

یوں رمشا خان ایک بار پھر خبروں میں آگئیں— لیکن اس بار ان کے کردار، اداکاری یا اسٹائل کے نہیں بلکہ اُن تبدیلیوں کے چرچے ہیں جو چاہنے والوں کو حیران بھی کر رہی ہیں اور تجسس میں بھی ڈال رہی ہیں۔

Ramsha Khan Cosmetic Surgeries Exposed By Dermatologist

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ramsha Khan Cosmetic Surgeries Exposed By Dermatologist and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ramsha Khan Cosmetic Surgeries Exposed By Dermatologist to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   16 Views   |   01 Dec 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 01 December 2025)

پہلے ہونٹ باریک تھے، اب بھر گئے۔۔ رمشا خان کی پرانی ویڈیو وائرل! ڈرماٹولوجسٹ نے سرجری کا راز کھولتے ہوئے کیا بتایا؟

پہلے ہونٹ باریک تھے، اب بھر گئے۔۔ رمشا خان کی پرانی ویڈیو وائرل! ڈرماٹولوجسٹ نے سرجری کا راز کھولتے ہوئے کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلے ہونٹ باریک تھے، اب بھر گئے۔۔ رمشا خان کی پرانی ویڈیو وائرل! ڈرماٹولوجسٹ نے سرجری کا راز کھولتے ہوئے کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts