رنبیر نے عالیہ کے لیئے ایسا کیا لیکن۔۔ کرینہ کپور کو سیف علی خان سے کیا شکایت ہے؟ جو آج بھی ان کے دل میں ہے

Kareena Was Upset With Saif For Not Staying With Her At Hospital

بالی وڈ کی مشہور جوڑی کرینہ کپور اور سیف علی خان کی محبت سے ان کے مداح بخوبی واقف ہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ کرینہ کو بھی اپنی زندگی کے اس حسین حصہ میں کچھ شکایات ہیں؟ جی ہاں، کرینہ نے خود اس کا انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں رنبیر کپورنے کرینہ کپور کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی بیٹی راہا کی پیدائش کے دوران کام سے وقفہ لینے اور عالیہ بھٹ کے ساتھ اسپتال میں رہنے کا تجربہ شیئر کیا۔ رنبیر نے بتایا کہ، "بیٹی کی پیدائش سے 2-3 ماہ پہلے ہی میں نے کام سے وقفہ لے لیا تھا اور راہا کی پیدائش پر اسپتال میں ایک ہفتہ عالیہ کے ساتھ گزارا تھا"۔

اس پر کرینہ نے فوراً جواب دیا اور رنبیر کو 'خوبصورت شوہر' کا لقب دے دیا۔ لیکن کرینہ بھی اپنی زندگی کے تجربات سے کچھ نہ کچھ شکوے کیے بغیر نہ رہیں۔ انہوں نے کہا، "سیف نے میرے بیٹوں کی پیدائش پر ایک رات بھی اسپتال میں نہیں گزاری میرے ساتھ"۔

عام خواتین کی طرح کرینہ بھی چاہتی تھیں کہ اس وقت سیف بھی تھوڑا وقت اسپتال میں ان کے ساتھ گزارتے، جیسے رنبیر نے کیا۔

Kareena Was Upset With Saif For Not Staying With Her At Hospital

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kareena Was Upset With Saif For Not Staying With Her At Hospital and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kareena Was Upset With Saif For Not Staying With Her At Hospital to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   454 Views   |   06 Apr 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 April 2025)

رنبیر نے عالیہ کے لیئے ایسا کیا لیکن۔۔ کرینہ کپور کو سیف علی خان سے کیا شکایت ہے؟ جو آج بھی ان کے دل میں ہے

رنبیر نے عالیہ کے لیئے ایسا کیا لیکن۔۔ کرینہ کپور کو سیف علی خان سے کیا شکایت ہے؟ جو آج بھی ان کے دل میں ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رنبیر نے عالیہ کے لیئے ایسا کیا لیکن۔۔ کرینہ کپور کو سیف علی خان سے کیا شکایت ہے؟ جو آج بھی ان کے دل میں ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔