بیوی کے علاج کروانے کے پیسے بھی نہ تھے، فرش پر سوتے تھے ۔۔ مشہور بابا فوڈز کے شیف رضوان نے سموسے کے ٹھیلے سے کیسے اپنا کاروبار یہاں تک پہنچایا؟

سموسے کا ٹھیلا لگانے والے آج ملک کے بڑے شیف میں شمار کیے جاتے ہیں۔ یوٹیوب چینل سے مشہوری حاصل کرنے والے بابا فوڈز کے شیف رضوان کو کون نہیں جانتا آج ۔۔ آج یہ سب کو کھانا بنانا سکھاتے ہیں اور اپنا دسترخوان بھی لگاتے ہیں۔ کل تک جو ملک کے بیرون علاقوں میں رہتے تھے اور ایک چھوٹی سی دکان پر کام کرتے تھے آج دنیا کے 7 ممالک کی سیر کرچکے ہیں، وہاں کھانا بنانا سکھا چکے اور اپنا کاروبار بھی پہنچا چکے ہیں۔ شیف رضوان نے اپنی زندگی میں ان تمام مشکلات کا سامنا ڈٹ کر کیا جو اللہ کی جانب سے ان پر آئیں، لیکن سب کا سامنا کرکے آج کامیابی کی راہ حاصل کرلی۔ شیف رضوان کچھ روز قبل نجی ٹی وی کے شو میں آئے جہاں بات کرتے ہوئے انہوں نے اپنے ماضی اور اب تک کہانی شیئر کی۔

اپنا گھر بنالیا؟

شیف رضوان خود یوٹیوب چینل پر کھانے بنانے سکھاتے ہیں اور ان کے بیٹے رامش ان کی مدد کرتے ہیں۔ انہوں نے بابا فن کے نام سے دوسرا چینل بنا رکھا ہے جس میں یہ اپنی زندگی سے روزمرہ کی چیزیں، خوشیاں اور باتیں شیئر کرتے ہیں۔ ان کے بیٹے نے اپنی والدہ سے وی لاگ میں بات کرتے ہوئے ان کے جذبات جاننا چاہے جس پر والدہ رو پڑیں اور کہا کہ جن لوگوں نے برے وقتوں میں ستاھ دیا وہی رشتے آج ساتھ ہیں۔ میری ماں نے میرا بہت ساتھ دیا آج جو کچھ بھی ہے وہ اللہ کا کرم ہے۔ جائیدادوں کی حیثیت کچھ نہیں رشتوں اور محبتوں کی اہمیت ہوتی ہے۔

Baba Foods Chef Rizwan Interview

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Baba Foods Chef Rizwan Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baba Foods Chef Rizwan Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   6235 Views   |   24 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیوی کے علاج کروانے کے پیسے بھی نہ تھے، فرش پر سوتے تھے ۔۔ مشہور بابا فوڈز کے شیف رضوان نے سموسے کے ٹھیلے سے کیسے اپنا کاروبار یہاں تک پہنچایا؟

بیوی کے علاج کروانے کے پیسے بھی نہ تھے، فرش پر سوتے تھے ۔۔ مشہور بابا فوڈز کے شیف رضوان نے سموسے کے ٹھیلے سے کیسے اپنا کاروبار یہاں تک پہنچایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی کے علاج کروانے کے پیسے بھی نہ تھے، فرش پر سوتے تھے ۔۔ مشہور بابا فوڈز کے شیف رضوان نے سموسے کے ٹھیلے سے کیسے اپنا کاروبار یہاں تک پہنچایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔