اتنی بے شرمی سے حاملہ ہونے کی خبر دے دی۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے سحر حیات اور سمیع رشید کے لتے لے لئے

حد ہوگئی کوئی شرم ہی باقی نہیں رہی لوگوں میں“

“بے حیائی کی حد ہے۔ ایسا شوہر تو اللہ کسی کو نہ دے“

“یقین کرو ان کی یہ ویڈیو پہلے سے اسکرپٹڈ ہے ان لوگوں کو پہلے ہی پتا تھا جو کہ ہم پچھلے وی لاگ میں دیکھ بھی چکے تھے“

“اتنی بے شرمی سے حاملہ ہونے کی خبر دے دی“

یہ کہنا ہے سوشل میڈیا صارفین کا جو سحر حیات اور سمیع رشید کی حالیہ ویڈیو دیکھ کر آگ بگولہ ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ مشہور ٹک ٹاکرز کی شادی گزشتہ سال ہوئی تھی اور کافی زیادہ فنکشنز ہونے کی وجہ سے لوگوں کی کافی توجہ سمیٹی تھی البتہ کچھ عرصے سے سحر حیات زیادہ ایکٹیو نہیں ہیں اور اپنی حالیہ ویڈیو میں انھوں نے اس حوالے سے وضاحٹ بھی پیش کی ہے۔

سحر حیات نے اعلان کیا کہ وہ حاملہ ہیں ان کا کہنا تھا کہ ابتدا میں انہیں یقین نہیں آیا لیکن ڈاکٹروں کی تصدیق کے بعد وہ خود کو چاند پر محسوس کررہی ہیں۔ انہوں نے یہ خبر اپنے سوشل میڈیا دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کی جن میں کنول آفتاب، ذوالقرنین سکندر اور جنت مرزا شامل ہیں۔

البتہ صارفیم ڈرامائی حمل کے اعلان پر سحر حیات کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ اس نے والیہ نجیب کی نقل کی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا یہ بھی کہنا تھا کہ جوڑے نے اب اپنے بچے سے متعلق خبریں بیچنا شروع کر دی ہیں۔ مداحوں نے انتہائی سخت تبصرے بھی کیے۔

Tiktoker Sehar Hayat Heavily Criticized For Dramatic Pregnancy Announcement

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tiktoker Sehar Hayat Heavily Criticized For Dramatic Pregnancy Announcement and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tiktoker Sehar Hayat Heavily Criticized For Dramatic Pregnancy Announcement to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   25152 Views   |   20 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اتنی بے شرمی سے حاملہ ہونے کی خبر دے دی۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے سحر حیات اور سمیع رشید کے لتے لے لئے

اتنی بے شرمی سے حاملہ ہونے کی خبر دے دی۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے سحر حیات اور سمیع رشید کے لتے لے لئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی بے شرمی سے حاملہ ہونے کی خبر دے دی۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے سحر حیات اور سمیع رشید کے لتے لے لئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔