آگئے آگئے مُصطفیٰ ﷺ آگئے ۔۔۔ باجی رسول ﷺ کی نعت پڑھ رہی ہو یا گانا گانے بیٹھی ہو؟ ربیکا کے نعت پڑھنے پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

ٹک ٹاک اسٹار ربیکا گذشتہ ہفتے سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بن رہی ہیں جس کی وجہ پہلے تو ان کی 19 ویں سالگرہ منانا تھا اور پھر اب ان کا نعت رسول ﷺ ماڈرن انداز میں پڑھنا ہے۔ صارفین نے جب ربیکا کی نعت پڑھنے کی ویڈیو ان کے انسٹاگرام پر دیکھی تو بہت ناراض ہوئے۔ ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بہن دوپٹہ تو ٹھیک سے اور پورا اوڑھ لیتیں تو کسی نے کہا کہ اگر یہی بالوں کیی چوٹی کمر پر ڈال دیتیں اور احترم سے نعت پڑھتی تو یقیناً نعت کا مقصد بھی پورا ہو جاتا لیکن یہ کیسے آپ رسول ﷺ کو خڑاجِ تحسین پیش کر رہی ہو؟

ایک صارف نے کہا سارا سال دوپٹہ نام کے لیے بھی یہ نہیں اوڑھتی اور جب اوڑھتی دینی معاملات کا مزاق اڑانا نہیں چھوڑتی۔ کبھی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیوز ڈالتی ہے جس میں کہتی ہیں کہ میں جب سجدے میں جانے لگتی ہوں میرے گٹھنے پاپ کارن کی طرح چٹختے ہیں، ارے بتائے کوئی اس لڑکی کو کہ یہ سب ٹک ٹاک کی حد میں بھی ناموزوں ہے ۔ جہاں تنقید ہے وہیں ربیکا کے چاہنے والوں نے ان کی آواز کو خوب پسند کیا۔

Fans Angry At Rabeeca Khans Way Of Reciting Naat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fans Angry At Rabeeca Khans Way Of Reciting Naat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fans Angry At Rabeeca Khans Way Of Reciting Naat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   1408 Views   |   30 Sep 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

آگئے آگئے مُصطفیٰ ﷺ آگئے ۔۔۔ باجی رسول ﷺ کی نعت پڑھ رہی ہو یا گانا گانے بیٹھی ہو؟ ربیکا کے نعت پڑھنے پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

آگئے آگئے مُصطفیٰ ﷺ آگئے ۔۔۔ باجی رسول ﷺ کی نعت پڑھ رہی ہو یا گانا گانے بیٹھی ہو؟ ربیکا کے نعت پڑھنے پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آگئے آگئے مُصطفیٰ ﷺ آگئے ۔۔۔ باجی رسول ﷺ کی نعت پڑھ رہی ہو یا گانا گانے بیٹھی ہو؟ ربیکا کے نعت پڑھنے پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔