زور کا تھپڑ مارا اور ۔۔ سنگیتا نے سعود اور میرا کو ایک ساتھ کہاں اور کیسے پکڑا؟ ماضی کے راز نے سب کو چونکا دیا

Sangeeta Confirms Saud Qasim And Meera Affair

پاکستانی فلم انڈسٹری کی سینئر فنکارہ سنگیتا نہ صرف اداکاری میں نام رکھتی ہیں بلکہ ڈائریکشن اور پروڈکشن میں بھی اپنی الگ پہچان بنا چکی ہیں۔

حال ہی میں وہ پروگرام مذاق رات میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے فلمسٹار میرا اور سعود کے بارے میں حیران کن انکشاف کیا۔

سنگیتا نے گفتگو کے دوران بتایا کہ، ایک بار وہ سعود کے ساتھ فلم کی شوٹنگ کر رہی تھیں، مگر ایک دن وہ سیٹ پر پہنچا ہی نہیں۔ غصے میں آگ بگولہ ہو کر جب میں اسے لینے گئیں تو وہاں ایسا منظر دیکھا جس نے مجھے دنگ کر دیا۔

سنگیتا کے بقول سعود اُس وقت میرا کے ساتھ موجود تھا، اور مجھے وہاں دیکھ کر صورتحال بگڑی تو میرا گھبرا کر کپڑوں کے ڈھیر میں چھپ گئی۔ اُس روز میں نے غصے میں میرا کو تھپڑ مارا اور سعود کو فوراً شوٹنگ کے لیے دوسری اداکارہ کے پاس لے گئی۔

سنگیتا کا کہنا تھا کہ میرا کسی اور ہیروئین کے ساتھ سعود کو کام کرنے نہیں دیتی تھی۔

Sangeeta Confirms Saud Qasim And Meera Affair

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sangeeta Confirms Saud Qasim And Meera Affair and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sangeeta Confirms Saud Qasim And Meera Affair to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   31 Views   |   19 Nov 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 November 2025)

زور کا تھپڑ مارا اور ۔۔ سنگیتا نے سعود اور میرا کو ایک ساتھ کہاں اور کیسے پکڑا؟ ماضی کے راز نے سب کو چونکا دیا

زور کا تھپڑ مارا اور ۔۔ سنگیتا نے سعود اور میرا کو ایک ساتھ کہاں اور کیسے پکڑا؟ ماضی کے راز نے سب کو چونکا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زور کا تھپڑ مارا اور ۔۔ سنگیتا نے سعود اور میرا کو ایک ساتھ کہاں اور کیسے پکڑا؟ ماضی کے راز نے سب کو چونکا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts