دوبارہ ماں کیوں نہیں بن سکیں؟ رانی مکھرجی اپنی زندگی کا دکھ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

"وہ میرے لیے بہت مشکل وقت تھا. اب میں جوان لگتی ہوں لیکن نہیں ہوں. 46 سال کی ہوگئی ہوں اور یہ عمر بچے پیدا کرنے کی نہیں ہوتی۔ اس بات کا دکھ ہے کہ بیٹی کو بہن بھائی نہیں دے سکی"

یہ کہنا ہے بالی وڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کا جنھوں نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی نجی مسائل پر روشنی ڈالی.

رانی کا کہنا تھا کہ "میں نے 7 برس تک دوسرے بچے کے کوشش کی. جب میری بیٹی ڈیرھ سال کی تھی. تب ہم نے دوسرے بچے کا سوچا تھا اور میں حاملہ بھی ہو گئی تھی لیکن میرا مس کیرج ہوگیا اور اپنا دوسرا بچہ کھو دیا. ڈاکٹر نے یہ بھی کہا کہ اب میں دوبارہ ماں نہیں بن سکتی"

میرے لیے ادیرا ایک معجزاتی اولاد ہے، میں بے حد خوش ہوں کہ مجھے ادیرا ملی۔ میری بیٹی میرے لیے کافی ہے۔

Rani Mukherji Dubara Maa Nahi Ban Sakteen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rani Mukherji Dubara Maa Nahi Ban Sakteen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rani Mukherji Dubara Maa Nahi Ban Sakteen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2143 Views   |   25 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

دوبارہ ماں کیوں نہیں بن سکیں؟ رانی مکھرجی اپنی زندگی کا دکھ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

دوبارہ ماں کیوں نہیں بن سکیں؟ رانی مکھرجی اپنی زندگی کا دکھ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوبارہ ماں کیوں نہیں بن سکیں؟ رانی مکھرجی اپنی زندگی کا دکھ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔