اگر اروی نہیں کھاتے تو جان لیں کہ یہ کسی قدرتی تحفے سے کم نہیں جس کے فوائد جاننے کے بعد ہر کوئی کھانے پر مجبور ہوجائے گا

اروی تو آپ نے کھائی ہوگی لیکن کبھی سوچا ہے کہ اروی کھانےسے کوئی فائدہ بھی ہوتا ہے یا نہیں یابس اس کو صرف ذائقہ کے لیئے کھاتے ہیں؟ اروی میں صحت مند غذائیت کے لیئے بے شمار اجزاء شامل ہیں جیسے فائبر، کاربن، کاربوہائیڈریٹ، وٹامنز (سی، اے،بی 6، بی 12، فولک ایسڈ، کولین،لائسوپین )، میگنشئم، فاسفورس اور دیگر اہم فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں۔
اب آپ اندازہ کرلیں کہ اروی کتنی زیادہ فائدہ مند ہیں چلیں اب جانیں کہ یہ آپ کے کن مسائل میں مفید ہے۔

فوائد:

• اروی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے ۔
• یہ جلدی امراض میں فائدہ دیتی ہے ۔
• یہ پیشاب اور مثانے کے امراض کو کنٹرول کرنے میں مفید ہے۔
• آنتوں کی خشکی کو دور کرتی ہے۔
• گردوں کے مسائل میں اس کا استعمال مفید ہوتا ہے۔
• یہ وزن کو کم کرنے میں بھی مفید ہے۔
• ہائپرٹینشن اور ڈپریشن جیسے دماغی امراض کو دور کرنے میں مفید ہے۔
• جسمانی طاقت کو بڑھانے میں بھی مدد دیتی ہے۔

استعمال کیسے کریں۔۔۔؟:

• اس کو آپ سالن میں پکا کر استعمال کرسکتے ہیں لیکن پکاتے وقت لونگ کا استعمال لازمی کریں۔

Arvi Khane Ke Fayde In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Arvi Khane Ke Fayde In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arvi Khane Ke Fayde In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahid  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3990 Views   |   15 Aug 2022
About the Author:

Shahid is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahid is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اگر اروی نہیں کھاتے تو جان لیں کہ یہ کسی قدرتی تحفے سے کم نہیں جس کے فوائد جاننے کے بعد ہر کوئی کھانے پر مجبور ہوجائے گا

اگر اروی نہیں کھاتے تو جان لیں کہ یہ کسی قدرتی تحفے سے کم نہیں جس کے فوائد جاننے کے بعد ہر کوئی کھانے پر مجبور ہوجائے گا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر اروی نہیں کھاتے تو جان لیں کہ یہ کسی قدرتی تحفے سے کم نہیں جس کے فوائد جاننے کے بعد ہر کوئی کھانے پر مجبور ہوجائے گا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔