سالوں سے ناراض بھائی بھتیجے کی شادی میں آ گیا ۔۔ سب کچھ بھلا کر جب ناراض بھائی کو آتے دیکھا تو دوسرے بھائی نے کیا عمل کیا جس نے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا؟ ویڈیو

بھائی یہ وہ الفاظ ہے جس کے اندر کئی جذبات و احساسات چھپے ہوتے ہیں۔ اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ شادیوں کے بعد ان ہی بھائیوں میں دشمنی اور ناراضگی پیدا ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ ایک دوسرے کی چکل بھی دیکھنے کو تیار نہیں ہوتے۔

مگر آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی کہانی لیکر پیش ہوئے ہیں جسے پڑھنے اور سننے کے بعد آپ کی آنکھوں میں آنسو آ جائیں گے۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک بھائی نے گھر میں لاڈلے بیٹے کی شادی جاری تھی۔

پر اس نے ناراض بھائی کو بلایا نہیں ، اوپر سے گھر بہترین انداز میں سجا رکھا تھا اور تمام دوست احباب بھی اس خوشی کے لمحے میں اس کے ساتھ کھڑے تھے پر اپنا بھائی موجود نہ تھا۔ایسے میں دوسرا بھائی ناراضگی کے باوجود بن بلائے اپنے بھتیجے کی شادی میں گھر آ گیا ۔ تو ایسے میں محبت سے مجبور بھائی سے بھی رہا نہ گیا اور سب پرانی باتیں بھلا کر بھائی کو گھر کے دروازے پر ہی گلے لگا لیا اور ماتھا چوما یہی نہیں تقریباََِ 5 منٹ سے زیادہ روتے رہے ۔ اس کے بعد سب خوشیوں میں ہنستے ہوئے شامل ہوئے۔

اس واقعے سے ایک ہی بات وآضح ہوتی ہے کہ کچھ بھی ہوجائے اپنوں سے دور نہیں ہوا جاسکتا کیونکہ ایک بہت پرانی کہاوت ہے کہ جیسے ناخن ہماری جلد سے الگ نہیں ہو سکتے ویسے ہی بھائی ایک دوسرے کی طاقت یہ ایک دوسرے سے زیادہ دیر ناراض نہیں رہ سکتے۔

یہ ویڈیو گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر انتہائی مقبول ہے جس کی مقبولیت کا ثبوت ہی یہ ہے کہ اب تک اسے 557 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں۔ جبکہ 25 ہزار سے زائد افراد اسے پسند بھی کر چکے ہیں۔

Naraz Bhai Shadi Mien Ponch Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Naraz Bhai Shadi Mien Ponch Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Naraz Bhai Shadi Mien Ponch Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   6601 Views   |   07 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سالوں سے ناراض بھائی بھتیجے کی شادی میں آ گیا ۔۔ سب کچھ بھلا کر جب ناراض بھائی کو آتے دیکھا تو دوسرے بھائی نے کیا عمل کیا جس نے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا؟ ویڈیو

سالوں سے ناراض بھائی بھتیجے کی شادی میں آ گیا ۔۔ سب کچھ بھلا کر جب ناراض بھائی کو آتے دیکھا تو دوسرے بھائی نے کیا عمل کیا جس نے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سالوں سے ناراض بھائی بھتیجے کی شادی میں آ گیا ۔۔ سب کچھ بھلا کر جب ناراض بھائی کو آتے دیکھا تو دوسرے بھائی نے کیا عمل کیا جس نے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔