ظالموں نے میرا سہاگ چھین لیا اور ۔۔۔ شہید ارشد شریف کی اہلیہ کے درد بھرے الفاظ،ویڈیو

شادی کے بعد لڑکی کا سب کچھ اس کا شوہر ہوتا ہے۔ وہ صرف نکاح کے 3 بول ادا کر کے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اپنا گھر چھوڑ کر کسی دوسرے کے گھر کی عزت بن جاتی ہے۔

پر ایک ایسی پاکستانی بیٹی بھی موجود ہے جس کے شوہر کو بیرون ملک شہید کر دیا گیا، یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ مشہور صحافی ارشد شریف ہے۔

ان کی اہلیہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے ایسے الفاظ کہے ہیں جو پتھر سے پتھر دل والے انسان کو بھی رلا ڈالے۔ انہوں نے آزادی صحافت کے دن گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی کہ صحافیوں کو کام کرتے وقت یہ بات سوچ لینی چاہیے ہے کہ ان کے بھی بیوی بچے ہیں۔

کیونکہ آج میں اکیلی انصاف کیلئے دھکے کھاتی پھر رہی ہوں ،کوئی نہیں ایسا جو مجھے اور میرے شوہر ارشد کو انصاف دلا سکے، اور تو اور میرا تو اب اس شہر میں رہنے کا دل نہیں کرتا۔

آخر اسکا قصور کیا تھا جو اسے مار دیا گیا، وہ تو صرف کرپشن کیخلاف بولتا تھا، اس کے علاوہ ایک اور خطاب میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب تو زندہ لاش بن گئی ہوں۔

Arshad Shareef Ki Ahliya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arshad Shareef Ki Ahliya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arshad Shareef Ki Ahliya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   2178 Views   |   05 May 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ظالموں نے میرا سہاگ چھین لیا اور ۔۔۔ شہید ارشد شریف کی اہلیہ کے درد بھرے الفاظ،ویڈیو

ظالموں نے میرا سہاگ چھین لیا اور ۔۔۔ شہید ارشد شریف کی اہلیہ کے درد بھرے الفاظ،ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ظالموں نے میرا سہاگ چھین لیا اور ۔۔۔ شہید ارشد شریف کی اہلیہ کے درد بھرے الفاظ،ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔