ہماری آنکھیں اور جسم کے حصے کیوں پھڑکتے ہیں؟ اہم معلومات جو ہر کسی کو پتا ہونی چاہئے

ہمیں پتا نہیں چلتا اور ہمارے جسم کے حصے اکثر پھڑکنے لگتے ہیں خاص طور پر آنکھوں کا پھڑکنا تو انتہائی عام سی بات ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیا جسم کے حصوں کا اچانک پھڑکنا خطرناک بھی ہوسکتا ہے اور اس کیفیت کی کیا وجہ ہوتی ہے۔

جسم کے حصے پھڑکنے کی وجوہات

ویب ایم ڈی نامی مشہور ویب سائٹ کے مطابق ماہرین اس کیفیت کی تاحال کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتا سکے ہیں البتہ کچھ چیزیں ہیں جو اس کو بڑھاتی ہیں جیسے کہ کیفین کا زیادہ استعمال، ناقص خوراک، دواؤں کے اثرات اور ورزش کے اثرات۔

کیا یہ نقصان دہ ہے؟

طبی ماہرین کے مطابق جسم کے کسی بھی حصے میں پھڑپھڑاہٹ ہونا نقصان دہ ہر گز نہیں ہے اور یہ وقتی کیفیت ہے جو کچھ دیر بعد ٹھیک ہوجاتی ہے البتہ اگر کسی کو مسلسل پھڑپھڑاہٹ محسوس ہو تو وہ اپنے معالج سے مشورہ کریں

اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

سیدھی آنکھ کے پھڑکنے کو خوش قسمتی جبکہ الٹی آنکھ کے پھڑکنے کو بدقسمتی سمجھا جاتا ہے۔ اسی طرح سیدھے ہاتھ کا پھڑکنا اچھی خبر اور الٹے ہاتھ کا پھڑکنا بری خبر کی آمد سے تشبیہہ دیا جاتا ہے لیکن واضح رہے یہ تمام باتیں لوگوں کی من گھڑت ہیں سائنسی لحاظ سے ان میں کوئی حقیقت نہیں۔

Ankhain Aur Jism Pharkne Ki Wajuhat

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ankhain Aur Jism Pharkne Ki Wajuhat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ankhain Aur Jism Pharkne Ki Wajuhat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5261 Views   |   25 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 March 2024)

ہماری آنکھیں اور جسم کے حصے کیوں پھڑکتے ہیں؟ اہم معلومات جو ہر کسی کو پتا ہونی چاہئے

ہماری آنکھیں اور جسم کے حصے کیوں پھڑکتے ہیں؟ اہم معلومات جو ہر کسی کو پتا ہونی چاہئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہماری آنکھیں اور جسم کے حصے کیوں پھڑکتے ہیں؟ اہم معلومات جو ہر کسی کو پتا ہونی چاہئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔