جس فلیٹ میں اکیلی رہتی تھی وہاں سجدے کے وقت لگتا تھا کوئی چل رہا ہے اور۔۔ مدیحہ نقوی اپنے ساتھ پیش آئے خوفناک واقعے کے بارے میں بتاتے ہوئے

“میں جس اپارٹمنٹ میں اکیلی رہتی تھی وہاں آواز آتی تھی کہ باورچی خانے میں کوئی ہے۔ کیبنٹس کھل رہے ہیں بند ہورہے ہیں۔ کبھی چائے کی پتی کی خوشبو آرہی ہے۔ صاف پتہ چلتا تھا کوئی ہے۔ جب سجدے میں جاتی تھی تو ایسا لگتا تھا کوئی چل رہا ہے۔ قدموں کی آواز سنائی دیتی تھی۔ لیکن میں نے اس بات سے سمجھوتہ کر لیا تھا کہ میرے ساتھ گھر میں کوئی ہے اور وہ مجھے نقصان نہیں پہنچا رہا“

یہ خوفناک باتیں مدیحہ نقوی نے اپنے مارننگ شو میں بیان کیں۔ پیرانورمل ایکٹیویٹی کے حوالے سے کیے گئے خصوصی پروگرام میں مدیحہ نے انکشاف کیا کہ ان کے ساتھ اس طرح کے کئی واقعات پیش آچکے ہیں۔ جہاں وہ رہتی تھیں وہاں کوئی ٹک نہیں پایا لیکن مدیحہ وہاں لمبے عرصے تک رہیں کیونکہ انھوں نے کبھی کسی ان دیکھی مخلوق کے کاموں میں مداخلت نہیں کی۔

پروگرام میں سعدیہ امام بھی موجود تھیں جن کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ کا کہنا تھا کہ ہر گھر میں کسی نہ کسی مخلوق کا ان دیکھا وجود ہوتا ہے اس لئے کھانے پینے میں ان کا حصہ ضرور رکھنا چاہیے۔ خاص طور پر میٹھا جب بھی بنائیں جنات کا حصہ ضرور رکھیں۔

Madeeha Naqwi Kay Sath Konsa Khofnak Waqeya Paish Aya Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Madeeha Naqwi Kay Sath Konsa Khofnak Waqeya Paish Aya Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Madeeha Naqwi Kay Sath Konsa Khofnak Waqeya Paish Aya Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1677 Views   |   03 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

جس فلیٹ میں اکیلی رہتی تھی وہاں سجدے کے وقت لگتا تھا کوئی چل رہا ہے اور۔۔ مدیحہ نقوی اپنے ساتھ پیش آئے خوفناک واقعے کے بارے میں بتاتے ہوئے

جس فلیٹ میں اکیلی رہتی تھی وہاں سجدے کے وقت لگتا تھا کوئی چل رہا ہے اور۔۔ مدیحہ نقوی اپنے ساتھ پیش آئے خوفناک واقعے کے بارے میں بتاتے ہوئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جس فلیٹ میں اکیلی رہتی تھی وہاں سجدے کے وقت لگتا تھا کوئی چل رہا ہے اور۔۔ مدیحہ نقوی اپنے ساتھ پیش آئے خوفناک واقعے کے بارے میں بتاتے ہوئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔