انڈے کے چھلکے کیسے آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتے ہیں؟ جانیں آسان سی ٹرک جو کرے آپ کی بڑی مشکل آسان

گرمی کے موسم میں جہاں لوگ پسینے اور دیگر مسائل سے تنگ ہوتے ہیں وہیں ایک بڑا مسئلہ گھر کے اندر بھی موجود ہوتا ہے۔ اور وہ ہے بن بلائے مہمان یعنی چھپکلی کا۔ جانے کہاں کہاں سے چھپکلیاں گھر کے کونوں میں گھس جاتی ہیں اور نکلنے کا نام ہی نہیں لیتیں۔ اسی لئے آج ہم آپ کو انھیں بھگانے کا انتہائی آسان طریقہ لے کر آئے ہیں۔

انڈے ہر گھر میں استعمال ہوتے ہیں۔ آپ کو کرنا یہ ہے کہ انڈے کو پکاتے ہوئے انھیں ایسے توڑیں کہ چھلکا دو حصوں میں تقسیم ہوجائے۔ اب اس چھلکے کو پھینکنا نہیں ہے۔

اب ان چھلکوں کو گھر کے کونوں، الماری کے پیچھے اار مسہرے کے نیچے ہر جگہ چھپا دیں. کچھ دن میں چھپکلیاں گھر سے خود بھاگ جائیں گی۔ دراصل ہوتا یہ ہے کہ چھپکلیاں انڈے کے چھلکوں کو اپنے دشمن کی حیثیت سے دیکھتی ہیں۔ اس لئے وہ وہاں سے بھاگ جاتی ہیں جہاں یہ موجود ہوں

Anday Ke Chilkon Ke Fayde

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Anday Ke Chilkon Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anday Ke Chilkon Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2005 Views   |   10 Jul 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

انڈے کے چھلکے کیسے آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتے ہیں؟ جانیں آسان سی ٹرک جو کرے آپ کی بڑی مشکل آسان

انڈے کے چھلکے کیسے آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتے ہیں؟ جانیں آسان سی ٹرک جو کرے آپ کی بڑی مشکل آسان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انڈے کے چھلکے کیسے آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتے ہیں؟ جانیں آسان سی ٹرک جو کرے آپ کی بڑی مشکل آسان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔