شوق سے آلو کھاتے تھے، کیا معلوم تھا یہ کھانے سے جان چلی جائے گی ۔۔ وہ وقت جب آلو کھانے کی وجہ سے ایک مُلک تباہ ہوگیا

آلو دنیا بھر میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی سبزی ہے اور اسی سب سے زیادہ کھائی بھی جاتی ہے- یہ 400 سال قبل امریکی ممالک میں کاشت کی گئی تھی اور اسکے بعد ملکوں ملکوں آلو نے سفر کیا تھا۔ آلو کی سبزی ہر کسی کو خوب بھائی اور یہ دنیا میں سب سے یہ زیادہ ایکسپورٹ کیا جانے والا فوڈ آئٹم بن گیا کیونکہ آلو کی مدد سے بنائے جانے والے چپس ہر کھانے کے ساتھ کھانے کے شوقین افراد کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔

لیکن یہ آلو جان لیوہ کیسے؟

200 سال قبل آئرلینڈ میں آلو کاشت کیا گیا اور یہ بہت ہی جلد وہاں کے لوگوں کی پسندیدہ غذا بن گیا اس کا استعمال اور فائدے سب سے زیادہ اگر کسی نے اٹھائے تو وہ تھی آئرلینڈ کی قوم جن کو یہ سبزی ہر طرح پسند آئی۔ یہ اس وقت وہاں قیمت میں بھی کم تھے اور مزے کی بات تو یہ تھی کہ آئرلینڈ میں آلو کے سوا کوئی سبزی ہی کاشت نہیں کی جاتی تھی۔

کچھ سالوں بعد ایسا وقت آیا کہ آلوؤں میں فنگس لگ گئی اور اس قسم کے کیڑے ہوگئے کہ انہوں نے پوری فصل تباہ کردی اگر ان آلوؤں کو پکایا جاتا تو اس میں سے بدبو آتی جس سے جوق در جوق لوگ مرنے لگے اور لاکھوں افراد نے اس ملک سے دوسری جگہ ہجرت کرلی۔

یہ وقت وقت تھا جب حکمرانوں کو اس ملک کے باشندوں سے کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی کیونکہ یہ امریکہ کی ہی ایک ریاست سمجھے جاتے تھے مگر بعدازاں آئرلینڈ ایک خودمختار قوم کی صورت میں سامنے آئی۔

آلوؤں کے اس ماضی کے قصے کو Irish Potato Famine کہا جاتا ہے جو تاریخ میں کسی بھی سبزی کی وجہ سے ہونے والی سب سے بڑی تباہی تھی۔

Aloo Se Jan Chali Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aloo Se Jan Chali Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aloo Se Jan Chali Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1357 Views   |   19 Jan 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 March 2024)

شوق سے آلو کھاتے تھے، کیا معلوم تھا یہ کھانے سے جان چلی جائے گی ۔۔ وہ وقت جب آلو کھانے کی وجہ سے ایک مُلک تباہ ہوگیا

شوق سے آلو کھاتے تھے، کیا معلوم تھا یہ کھانے سے جان چلی جائے گی ۔۔ وہ وقت جب آلو کھانے کی وجہ سے ایک مُلک تباہ ہوگیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوق سے آلو کھاتے تھے، کیا معلوم تھا یہ کھانے سے جان چلی جائے گی ۔۔ وہ وقت جب آلو کھانے کی وجہ سے ایک مُلک تباہ ہوگیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔