Saad Qureshi Shared Newborn Picture
"اس دنیا میں خوش آمدید، میری ننھی شہزادی!"
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار سعد قریشی نے اپنی زندگی کے سب سے خوبصورت لمحے کو مداحوں کے ساتھ شیئر کر لیا! انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے اداکار نے اعلان کیا کہ وہ باپ بن گئے ہیں!
شیئر کی گئی تصویر میں ننھی پری نے اپنے والد کی انگلی تھام رکھی ہے، ایک ایسا منظر جو ہر دیکھنے والے کے دل کو چھو گیا۔ تصویر کے ساتھ اداکار نے نہایت دلکش انداز میں اپنی ننھی بیٹی کو اس دنیا میں خوش آمدید کہا۔
جیسے ہی یہ خبر سامنے آئی، مداحوں، دوستوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارک باد اور نیک تمناؤں کا طوفان امڈ آیا۔ ہر کوئی اس نئے سفر پر سعد قریشی اور ان کی اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام بھیج رہا ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saad Qureshi Shared Newborn Picture and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saad Qureshi Shared Newborn Picture to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
سعد قریشی نے نئے مہمان کو خوش آمدید کہہ دیا۔۔ لڑکا ہوا یا لڑکی؟ دیکھیں
سعد قریشی نے نئے مہمان کو خوش آمدید کہہ دیا۔۔ لڑکا ہوا یا لڑکی؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سعد قریشی نے نئے مہمان کو خوش آمدید کہہ دیا۔۔ لڑکا ہوا یا لڑکی؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔