نہ تصویر بنواؤں گی نہ ہی میک اپ کروں گی.. اللہ سے قریب ہونا چاہتی ہوں! کیا عائشہ عمر نے بھی سوشل میڈیا چھوڑ دیا؟

“اپنے اللہ اور اس کائنات کے قریب ہونے جارہی ہوں۔ میں بہت خوش ہوں کہ یہ موقع ملا کہ میں اگلے 2 ہفتوں کے لئے نہ تو سوشل میڈیا استعمال کروں گی نہ چائے کافی پیوں گہ۔ کسی سے رابطہ نہیں رکھوں گی نہ ہی میک استعمال جروں گی۔ یہاں تک کہ تصویر اور ویڈیو بھی نہیں بناؤں گی“

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر کا جنھوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 2 ہفتوں کے لئے سوشل میڈیا سے دوری استعمال کرنے کی اسٹوری شئیر کی ہے۔ عائشہ کا کہنا ہے کہ وہ اس تمام عرصے میں صاف اور کم غذا کھائیں گی، مطالعہ کریں گہ، سوچیں گی اور کائنات کے خالق سے قریب ہو کر گزاریں گی۔

عائشہ نے مزید لکھا کہ ان کے بارے میں جو بھی بات کرنی ہو فی الحال ان کی والدہ سے کی جائے کیونکہ وہ آج رات سے اگلے 2 ہفتوں کے لئے تارک الدنیا ہورہی ہیں۔ عائشہ نے امید ظاہر کی ہے کہ جب وہ دو ہفتوں بعد واپس آئیں گی تو ان میں بہت سی اچھی عادتیں پیدا ہوچکی ہوں گی۔

Allah Se Qareeb Hone Ja Rhi Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Allah Se Qareeb Hone Ja Rhi Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Allah Se Qareeb Hone Ja Rhi Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3271 Views   |   11 May 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

نہ تصویر بنواؤں گی نہ ہی میک اپ کروں گی.. اللہ سے قریب ہونا چاہتی ہوں! کیا عائشہ عمر نے بھی سوشل میڈیا چھوڑ دیا؟

نہ تصویر بنواؤں گی نہ ہی میک اپ کروں گی.. اللہ سے قریب ہونا چاہتی ہوں! کیا عائشہ عمر نے بھی سوشل میڈیا چھوڑ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ تصویر بنواؤں گی نہ ہی میک اپ کروں گی.. اللہ سے قریب ہونا چاہتی ہوں! کیا عائشہ عمر نے بھی سوشل میڈیا چھوڑ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔