سارے بیٹے ہم سے الگ رہتے ہیں کیونکہ.. علی ظفر کی والدہ کا بہوؤں کے رویے سے متعلق انکشاف

"میرے 3 بیٹے ہیں اور تینوں الگ رہتے ہیں. میرا ماننا ہے کہ شادی شدہ بیٹوں اور بہوؤں کی زندگی میں مداخلت نہیں کرنا چاہیے. ہمارا گھر اگرچہ ایک ہی ہے لیکن فلور اور پورشنز الگ ہیں. یہ آئیڈیا بھی علی کا تھا"

یہ کہنا ہے معروف گلوکار اور آرٹسٹ علی ظفر کی والدہ ڈاکٹر کنول امین کا جنھوں نے حافظ احمد کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے بہوؤں کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے بات کی.

ڈاکٹر کنول امین کہتی ہیں کہ ان کا ڈیفنس میں گھر تھا لیکن پھر زیادہ جگہ کی ضرورت ہوئی تو علی نے باقی بھائیوں سے بات کی اور ایسا گھر بنوایا جس میں سب کا الگ پورشن ہے. ہم جب چاہتے ہیں ساتھ بیٹھ جاتے ہیں جب چاہتے ہیں اکیلے سات گزارتے ہیں. میں اپنی بہوؤں کو اس بات کا کریڈٹ دیتی ہوں کہ انھوں نے گھر کا ماحول اچھا رکھا ہوا ہے. بیٹوں سے زیادہ بہویں میرے ساتھ ہوتی ہیں.

ان کا کہنا تھا کہ ساسوں کو بہوؤں کے سر پر سوار نہیں رہنا چاہیئے نا ہی ان کے طریقہ کار کو غلط کہنا چاہیے کیونکہ ہوسکتا ہے وہ بہتر چیزیں سیکھ کر آئی ہوں. ضروری نہیں کہ آپ پہلے آگئیں تو آپ کی ہر بات درست ہو.

بچوں کو اسپیس دینے کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ یہ ضروری ہے کیونکہ اگر آپ بچوں کو اسپیس دیں گے ان کی بات سمجھیں گے تو وہ بھی خوشی خوشی ماں باپ کے ساتھ وقت گزاریں گے.

Ali Zafar Apnay Maa Baap Say Alag Kyun Rehtay Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ali Zafar Apnay Maa Baap Say Alag Kyun Rehtay Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ali Zafar Apnay Maa Baap Say Alag Kyun Rehtay Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   19821 Views   |   20 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 17 September 2024)

سارے بیٹے ہم سے الگ رہتے ہیں کیونکہ.. علی ظفر کی والدہ کا بہوؤں کے رویے سے متعلق انکشاف

سارے بیٹے ہم سے الگ رہتے ہیں کیونکہ.. علی ظفر کی والدہ کا بہوؤں کے رویے سے متعلق انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سارے بیٹے ہم سے الگ رہتے ہیں کیونکہ.. علی ظفر کی والدہ کا بہوؤں کے رویے سے متعلق انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔