الائچی کھانے کے وہ فوائد جو آپ کو معلوم نہیں، جان کر آپ بھی روز الائچی کھانا چاہیں گے

الائچی کھانوں میں خوشبو اور ذائقہ بڑھانے کے لئے استعمال کی جاتی ہیں، چھوٹی سے سبز الائچی غذائیت سے بھرپور اور صحت بخش ہے، یہ نہ صِرف کھانوں میں بلکہ منہ کی خوشبو کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہے۔
اس کا استعمال میٹھوں کے ساتھ ساتھ ماؤتھ فریشنر پان اور چھالیہ وغیرہ میں بھی کیا جاتا ہے، چھوٹی سی سبز الائچی اپنے اندر کئی بڑے بڑے فوائد رکھتی ہے۔

سبز الائچی کے استعمال کے فوائد:

• الائچی معدے کی تیزابیت کو دور کرتی ہے۔
• پیٹ بڑھنے سے روکتی ہے اور موٹاپا بھی کم کرتی ہے۔
• ہیضہ اور دست کی صورت میں الائچی کا عرق پلانے سے بے حد فائدہ ہوگا۔
• سانس کی بو ختم کرتی ہے۔
• بدہضمی دور کرنےکا مفید زریعہ ہے۔
• بدہضمی، گیس اور سر درد کیلئے سبز چائے میں الائچی ڈال کر پینے سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔
• الائچی اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی حامل ہے یہ منہ سے بیکٹیریا کا خاتمہ کرتی ہے۔
• الائچی پھیپھڑوں میں خون کے دورانیہ کو بڑھا کر نزلہ، زکام، کھانسی ، دمہ میں آرام پہنچاتی ہے جبکہ بلغم بھی صاف کرتی ہے۔
• الائچی کھانے سے ڈیپریشن اسٹریس اور دیگر دماغی و نفسیاتی امراض میں کمی آتی ہے۔
• الائچی کا استعمال بلڈ پریشر کو کنڑول کرنے کے لئے بھی مفید ہے۔

Alaichi Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Alaichi Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Alaichi Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sadia  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   30011 Views   |   23 Apr 2021
About the Author:

Sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

الائچی کھانے کے وہ فوائد جو آپ کو معلوم نہیں، جان کر آپ بھی روز الائچی کھانا چاہیں گے

الائچی کھانے کے وہ فوائد جو آپ کو معلوم نہیں، جان کر آپ بھی روز الائچی کھانا چاہیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ الائچی کھانے کے وہ فوائد جو آپ کو معلوم نہیں، جان کر آپ بھی روز الائچی کھانا چاہیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔