ایسا منظر دوبارہ دیکھنے کو نہیں ملے گا! کچھ ایسے حیرت انگیز مناظر جو زندگی میں صرف ایک بار ہی دیکھنے کو ملتے ہیں

زندگی ایک بار ملتی ہے اور اس زندگی میں کبھی کبھی کچھ ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں جو انوکھے اور دلچسپ تو ہوتے ہیں لیکن پلک جھپکتے ہی منظر بدل جاتا ہے اور ہم اپنے ساتھیوں کو یہ دلچسپ مناظر دکھانے سے محروم رہ جاتے ہیں۔ مگر فکر نہ کریں آج ہمارے پاس ایسی ہی دلچسپ تصویروں کا مجموعہ ہے۔ جنھیں آپ خود بھی دیکھ سکتے ہیں اور اپنے ساتھیوں سے شیئر بھی کرسکتے ہیں۔

بلی کا دھڑ کہاں گیا؟

تصویر کو دیکھنے سے ایسا لگتا ہے جیسے اس بلی کا آدھا دھڑ ہے ہی نہیں مگر غور سے دیکھیں شاید اس بلی کا دھڑ نیچے کی جانب ہو۔ کیوں ہم صحیح کہہ رہے ہیں نا؟

گاڑی کے اندر گاڑی

گاڑی کا بونٹ کھولا تو ایک اور گاڑی نکل آئی۔ نہیں جناب اصل کمال کیمرے کے رخ کا ہے۔ گاڑی کے کھلے بونٹ کے پیچھے دوسری گاڑی کھڑی نظر آرہی ہے لیکن تصویر میں ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے ایک گاڑی سے دوسری گاڑی نکل رہی ہے۔

بچہ دیو کی گرفت میں

یہ بچہ کسی دیو کی گرفت میں نہیں بلکہ ایک لحیم شہیم آدمی کی گود میں بیٹھے بیٹھے گھٹنے پر جھک گیا ہے۔

تھیلے میں عورت

صحت مند آدمی کے نیچے رکھے تھیلے میں عورت نہیں بیٹھی بلکہ آدمی سے بہت نیچے ایک خاتون بیٹھی ہیں لیکن دیکھنے میں ایسا لگ رہا ہے جیسے وہ تھیلے کے اندر ہی ہیں۔

Aisa Manzar Dobara Dekhny Ko Nhe Milega

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aisa Manzar Dobara Dekhny Ko Nhe Milega and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aisa Manzar Dobara Dekhny Ko Nhe Milega to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1678 Views   |   28 Sep 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

ایسا منظر دوبارہ دیکھنے کو نہیں ملے گا! کچھ ایسے حیرت انگیز مناظر جو زندگی میں صرف ایک بار ہی دیکھنے کو ملتے ہیں

ایسا منظر دوبارہ دیکھنے کو نہیں ملے گا! کچھ ایسے حیرت انگیز مناظر جو زندگی میں صرف ایک بار ہی دیکھنے کو ملتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایسا منظر دوبارہ دیکھنے کو نہیں ملے گا! کچھ ایسے حیرت انگیز مناظر جو زندگی میں صرف ایک بار ہی دیکھنے کو ملتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔