9 بیٹے ایک ساتھ پیدا ہوگئے ۔۔ باپ اپنے بچوں کو دیکھ کر رونے کیوں لگا؟ ویڈیو دیکھیں

جڑواں بچے پیدا ہو جائیں تو والدین کی خوشی دیدنی ہوتی ہے لیکن اگر کسی کے ہاں ایک ہی ساتھ 7 سے 8 بچے پیدا ہو جائیں تو جیسے خوشیوں کی بہاریں گھر میں آجاتی ہیں۔

آج کل ایسی خبریں ہم سنتے ہی رہتے ہیں کہ کسی کے 4 بچے ایک ساتھ پیدا ہوئے تو کسی کے ہاں 9 مگر ان میں سے کم ہی بچے زندگی کی جانب رواں دواں ہوتے ہیں، زیادہ تر ابدی نیند سو جاتے ہیں۔

فلپائن میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 9 بیٹوں کی پیدائش ہوئی جس کی ویڈیو نیویارک کی ایک کانٹینٹ کریئٹر نے اپنے فیس بُک پیج پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس جوڑے کے تمام بچے صحت مند ہیں۔ لیکن بچوں کی پیدائش کے بعد ان کے والد جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے کیونکہ ڈاکٹر نے انہیں پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ کسی بھی وقت کچھ بھی معاملات ہوسکتے ہی، لہٰذا آپ تیار رہیں۔

زیادہ بچوں کی پیدائش کی وجہ کیا؟

بھارتی گائناکالوجسٹ ڈاکٹر ایرواتی اس حوالے سے بتاتی ہیں کہ: " جب کسی خاتون کے جسم میں زیادہ انڈے بننے کے صلاحیت ہوتی ہے تو ایسے میں ایک ساتھ کئی بچوں کی پیدائش ہوتی ہے۔ پہلے اس طرح کی ڈیلیویریز کم ہوتی تھیں مگر اب 100 میں سے 14 ایسے کیسز دکھائی دے رہے ہیں جس کی بنیادی وجہ ہماری خوارک ہے۔ پہلے ہر کھانے کو توازن کے ساتھ استعمال کیا جاتا تھا مگر اب فاسٹ فوڈز اور جلد جسم کو پھولانے والی غذائیں خواتین میں زیادہ ایمبریوز کو بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ "

Aik Sath 9 Bete Paida Ho Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aik Sath 9 Bete Paida Ho Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aik Sath 9 Bete Paida Ho Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3190 Views   |   08 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

9 بیٹے ایک ساتھ پیدا ہوگئے ۔۔ باپ اپنے بچوں کو دیکھ کر رونے کیوں لگا؟ ویڈیو دیکھیں

9 بیٹے ایک ساتھ پیدا ہوگئے ۔۔ باپ اپنے بچوں کو دیکھ کر رونے کیوں لگا؟ ویڈیو دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 9 بیٹے ایک ساتھ پیدا ہوگئے ۔۔ باپ اپنے بچوں کو دیکھ کر رونے کیوں لگا؟ ویڈیو دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔