کیا فردین خان کی بھی طلاق ہوگئی؟ اداکار کو بچوں کی یاد ستانے لگی، علیحدگی سے متعلق ردعمل سامنے آگیا

بالی ووڈ اداکار فردین خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنے بچوں کو بہت مس کرتے ہیں۔

بھارتی لیجنڈری اداکار و پروڈیوسر فیروز خان کے بیٹے 50 سالہ فردین خان کی ان دنوں طلاق سے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

انھوں نے بھارتی میڈیا کے ساتھ ایک انٹریو میں اپنی اہلیہ نتاشا کے ساتھ طلاق کی افواہوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے، بچوں کو مس کرنے کے بارے میں بتایا۔

انٹرویو میں بیوی سے علیحدگی کے حوالے سے انہوں نے زیادہ بات نہیں کی۔ لیکن بچوں سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ، وہ اس میں نہیں پڑنا چاہتے کہ ان کے بچے دور کیوں ہیں۔

فردین نے بتایا کہ، بچوں سے دوری کوئی آسان معاملہ نہیں۔ وہ اپنے بچوں سے ہر چار سے چھ ہفتوں میں ملاقات کرتے ہیں جبکہ ویڈیو کالز پر بھی گفتگو کرتے ہیں۔

واضح رہے فردین خان نے اس سال سنجے لیلہ بھنسالی کی فلم ہیرا منڈی سے بالی ووڈ میں کم بیک کیا ہے۔

Amid Divorce Rumours Fardeen Khan Says He Misses His Kids

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Amid Divorce Rumours Fardeen Khan Says He Misses His Kids and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Amid Divorce Rumours Fardeen Khan Says He Misses His Kids to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   499 Views   |   17 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا فردین خان کی بھی طلاق ہوگئی؟ اداکار کو بچوں کی یاد ستانے لگی، علیحدگی سے متعلق ردعمل سامنے آگیا

کیا فردین خان کی بھی طلاق ہوگئی؟ اداکار کو بچوں کی یاد ستانے لگی، علیحدگی سے متعلق ردعمل سامنے آگیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا فردین خان کی بھی طلاق ہوگئی؟ اداکار کو بچوں کی یاد ستانے لگی، علیحدگی سے متعلق ردعمل سامنے آگیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔