اسلام قبول کروایا، شادی اور گاڑی بنگلہ بھی لیکن ۔۔ عادل درانی نے راکھی ساونت کے خلاف ثبوت پیش کردیے! راکھی ساونت کا جوابی پیغام

“شادی کی تھی بیوی بنایا۔ دبئی کے مہنگے ترین برانڈز سے شاپنگ کروائی تھی۔ خود کہتی ہے کہ عادل میرے کپڑے ڈیزائن کرتا ہے کیونکہ میں چاہتا تھا بیوی کی عزت ہو۔ لیکن اس نے کیا کیا۔ مجھے کہتی ہے ویڈیو بنانی ہے ساتھ ہی ایسا لگا جیسے نشے کی کوئی چیز کھلا دی ہے۔ مجھے پتا نہیں چلا کیا جواب دے رہا ہوں۔ راکھی ساونت کہتی ہے کہ مجھے اسے پیسے دینے ہیں تو اس کے پاس کیا ثبوت ہے جبکہ میں نے اس کے لئے اکیڈمی شروع کی جس کے اسے ڈیڑھ کروڑ ابھی دینے ہیں میرے پاس ہر چیز کا ثبوت موجود ہے“

یہ کہنا ہے بھارت سے تعلق رکھنے والے مسلمان بزنس مین عادل خان درانی کا جنھوں نے کچھ عرصے قبل اداکارہ راکھی ساونت کو مسلمان کر کے ان سے شادی کی تھی البتہ بعد میں دونوں کی شادی مسائل کا شکار ہوگئی اور علیحدگی کی خبریں آنے لگیں۔ راکھی تو وقفے وقفے سے ویڈیوز بناتی رہتی ہیں لیکن اس بار عادل نے بھی میڈیا کے سامنے پریس کانفرنس کی اور تمام ثبوت لوگوں کو دکھائے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عادل درانی، راکھی کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ان دستاویزات پر راکھی کے دستخط بھی موجود ہیں اب یہ نہ کہنا کہ عادل نے میرا انگوٹھا کاٹ لیا تھا۔ عادل نے بتایا کہ دبئی میں راکھی کو ڈانس اکیڈمی کھول کے دی لیکن اسے صرف لوگوں کو بیوقوف بنا کر لوٹنا آتا ہے۔

دوسری جانب راکھی ساونت نے بھی ویڈیو بنائی جس میں انھوں نے ڈاکٹر سے تصدیق کرواتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے اپنا یوٹیرس نہیں نکلوایا ہے اور وہ ماں بننا چاہتی ہیں۔ یہ کہتے ہوئے راکھی روپڑیں۔

Adil Khan Durrani Exposed Rakhi Sawant

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Adil Khan Durrani Exposed Rakhi Sawant and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Adil Khan Durrani Exposed Rakhi Sawant to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By   |   In News  |   0 Comments   |   3819 Views   |   22 Aug 2023
About the Author:

is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 October 2024)

اسلام قبول کروایا، شادی اور گاڑی بنگلہ بھی لیکن ۔۔ عادل درانی نے راکھی ساونت کے خلاف ثبوت پیش کردیے! راکھی ساونت کا جوابی پیغام

اسلام قبول کروایا، شادی اور گاڑی بنگلہ بھی لیکن ۔۔ عادل درانی نے راکھی ساونت کے خلاف ثبوت پیش کردیے! راکھی ساونت کا جوابی پیغام ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اسلام قبول کروایا، شادی اور گاڑی بنگلہ بھی لیکن ۔۔ عادل درانی نے راکھی ساونت کے خلاف ثبوت پیش کردیے! راکھی ساونت کا جوابی پیغام سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔