72 گھنٹوں میں 4 کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ تو بس پھر یہ ڈرنک آزمائیں اور تیزی سے وزن گھٹائیں ساتھ ہی جگر صحت مند بنائیں

وزن بڑھانا جتنا آسان ہے، اسے کم کرنا اتنا ہی مشکل لیکن آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ کس طرح آپ صرف 72 گھنٹوں میں اپنا وزن 4 کلو تک کم کر سکتے ہیں۔
جی ہاں! 72 گھنٹوں میں 4 کلو تک وزن کم کرنا اب ہوا آسان، یہی نہیں کے فوڈز کی بتائی ہوئی ٹپ آزما کر آپ اپنا وزن تیزی سے کم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے جگر کی صحت کو بھی بہتر کر سکتے ہیں، تو پھر چلیں فوری یہ کرشماتی ٹپ جان لیتے ہیں۔

جگر

جگر ہماری توقع سے کئی زیادہ بڑا ہوتا ہے، یہ اعضاء پھیپھڑوں کے نیچے موجود ہوتا ہے اور انسانی جسم میں بہت سے اہم کام انجام دیتا ہے، جگر خون کو صاف کرنے اور اس کی کارکردگی کو منظم کرنے اور خون سے گندگی کو دور کرنے کا کام کرتا ہے، اس کے علاوہ جگر کے اور بھی دوسرے اہم کام ہوتے ہیں، مثال کے طور پر کھانے سے غذائی اجزاء کو جذب اور ذخیرہ کرنا وغیرہ، بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے ہیں کہ جب وزن کم کرنے کی بات آتی ہے تو جگر اس کام میں سب سے اہم اعضاء ثابت ہوتا ہے، جگر کی صحت کو فروغ دینے سے آپ کا زیادہ وزن تیزی سے کم ہو سکتا ہے۔

ٹپ

اجزاء

3 عدد لیموں کا رس
ا کپ پارسلے
5 سے 7 دانے اجوائن
6 کپ پانی

ترکیب

لیموں کا رس پارسلے اور اجوائن کو گرینڈر میں ڈال کر باریک پیس لیں، اب اس میں پانی شامل کریں اور دوبارہ گرینڈ لر لیں، اس ڈرنک کو 3 دنوں تک روزانہ 3 مرتبہ پی لیں، اس دوران مضرِ صحت کھانوں سے گریز کریں اور ڈائٹنگ کریں، وزن اس قدر تیزی سے کم ہوگا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

Tezi Se Wazan Ghatane Wala Mashroob

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Tezi Se Wazan Ghatane Wala Mashroob and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tezi Se Wazan Ghatane Wala Mashroob to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sadia  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   20441 Views   |   25 Oct 2021
About the Author:

Sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

72 گھنٹوں میں 4 کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ تو بس پھر یہ ڈرنک آزمائیں اور تیزی سے وزن گھٹائیں ساتھ ہی جگر صحت مند بنائیں

72 گھنٹوں میں 4 کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ تو بس پھر یہ ڈرنک آزمائیں اور تیزی سے وزن گھٹائیں ساتھ ہی جگر صحت مند بنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 72 گھنٹوں میں 4 کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ تو بس پھر یہ ڈرنک آزمائیں اور تیزی سے وزن گھٹائیں ساتھ ہی جگر صحت مند بنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔