ایک گلاس پانی تک نہیں دیا بلکہ.. منیب بٹ کو اداکاری کی دنیا میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ تلخ سچائی بیان کردی

"ایک بار جب میں آڈیشن دینے گیا تو وہاں کام کرنے والے ایک ملازم نے مجھے کرسی سے اٹھا دیا. اس کا کہنا تھا کہ وہ کرسی اداکاروں کے بیٹھنے کے لیے ہے. اس لیے آپ وہاں سے اٹھ کر فرش پر بیٹھ جائیں۔ یہ بات سن کر میں کرسی سے اٹھ کر سخت گرمی کے باوجود فرش پر بیٹھ گیا"

یہ کہنا ہے خوبرو اداکار منیب بٹ کا جنھوں نے ایک یوٹیوبر کو کوانٹرویو دیتے ہوئے اپنے کیریئر کے آغاز میں جھیلی جانے والی مشکلات کے حوالے سے بات کی.

منیب بٹ کہتے ہیں کہ اتنا ہی نہیں بلکہ جب انہوں نے اسی شخص سے پینے کے لیے پانی مانگا تو انہوں نے پانی دینے سے بھی انکار کردیا۔ "وہ آدمی ہر کسی کو پانی پلا رہا تھا لیکن جب میں نے ان سے پینے کے پانی مانگا تو اس نے مجھے کہا کہ یہاں صرف اداکاروں کو پینے کے لیے پانی ملتا ہے. اگر مجھے پانی پینا ہے تو باہر ایک کولر پڑا ہوا ہے، وہاں سے جاکر پانی پیوں"

منیب بٹ کا کہنا ہے کہ اس دن انھیں بہت زیادہ بے عزتی محسوس ہوئی اور ان کا دل بھی ٹوٹ گیا. وہ وہاں سے اٹھ کر واپس آ گئے. اس وقت میں نے سوچا کہ ایک دن آئے گا جب ہر کوئی میری بھی عزت کرے گا اور آج ہر کوئی مجھے پہچانتا ہے اور عزت کرتا ہے"

Muneeb Butt Opens Up About His Career Struggles

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Muneeb Butt Opens Up About His Career Struggles and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Muneeb Butt Opens Up About His Career Struggles to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9498 Views   |   04 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ایک گلاس پانی تک نہیں دیا بلکہ.. منیب بٹ کو اداکاری کی دنیا میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ تلخ سچائی بیان کردی

ایک گلاس پانی تک نہیں دیا بلکہ.. منیب بٹ کو اداکاری کی دنیا میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ تلخ سچائی بیان کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک گلاس پانی تک نہیں دیا بلکہ.. منیب بٹ کو اداکاری کی دنیا میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ تلخ سچائی بیان کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔