ابو آپ مجھے مار لو مگر شوگر ٹیسٹ کراؤ ۔۔ بیٹے کی والد کے لیے محبت نے سب کو جذباتی کر دیا، دیکھیے

بیٹا جتنا بھی بڑا ہو جائے وہ والدین کے قدموں میں ہی رہتا ہے، ان کے تھپڑ بھی سہتا ہے اور ان کے غصے کو بھی بدات کرتا ہے۔
آج آپ کو ایک ایسی ہی خبر کے بارے میں بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک والد اور بیٹے کی ویڈیو کافی وائرل ہے، جس میں والد بزرگی کے اس حصے میں پہنچ چکا ہے کہ اسے بیٹے کی مدد کی ضرورت ہے، دوسری جانب بیٹا بھی اپنا فرض پورا کرنے سے پیچھے نہیں ہٹ رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹا جو کہ شادی شدہ ہے اپنے والد کو جو لیٹے ہوئے ہیں ان ک شوگر چیک کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

لیکن والد بضد ہیں، کہ شوگر صبح ہی چیک کی ہے، اب دوبارہ چیک کیوں کر رہے ہو؟ جس بیٹے وضاحت دے رہا ہے کہ ابو صبح شوگر ٹیسٹ چیک نہیں ہوئی تھی اس لیں چیک کر رہا ہوں۔

لیکن والد بیٹے کی بات ماننے کے بجائے بیٹے پر برہمی کا اظہار کر رہے ہیں، یہاں تک کہ جب بیٹا قریب آ رہا ہے تو مار بھی رہے تھے۔ لیکن اس سب میں بیٹے کا عمل قابل دید ہے، جو کہ تھپڑ کھانے کے بعد بھی ناراض یا غصہ ہونے کے بجائے ہنس رہا تھا اور والد سے مزاق جاری رکھے ہوئے تھا۔

اس سے والد اور بیٹے کے درمیان چٹ پٹے رشتے کے بارے میں بھی پتہ چلتا ہے، جبکہ بیٹا والد کی خاطر ہار ماننے کو تیار نہیں تھا، والدہ بھی والد کو سمجھاتی رہیں لیکن والد ٹس سے مس نہیں ہوئے، ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین بے حد پسند کر رہے تھے اور والد کے لیے دعائے صحت بھی کر رہے تھے۔

Abbu Ap Mjhe Mar Lo Lekin Sugar Test Karwa Lo

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Abbu Ap Mjhe Mar Lo Lekin Sugar Test Karwa Lo and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Abbu Ap Mjhe Mar Lo Lekin Sugar Test Karwa Lo to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   4515 Views   |   15 Nov 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ابو آپ مجھے مار لو مگر شوگر ٹیسٹ کراؤ ۔۔ بیٹے کی والد کے لیے محبت نے سب کو جذباتی کر دیا، دیکھیے

ابو آپ مجھے مار لو مگر شوگر ٹیسٹ کراؤ ۔۔ بیٹے کی والد کے لیے محبت نے سب کو جذباتی کر دیا، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ابو آپ مجھے مار لو مگر شوگر ٹیسٹ کراؤ ۔۔ بیٹے کی والد کے لیے محبت نے سب کو جذباتی کر دیا، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔