کہا جاتا ہے کہ محبت ذات پات یا عمر کے فرق کو نہیں مانتی لیکن ایسی بھی کیا محبت کہ 23 سال کی نازک اندام حسینہ نے 80 برس کے بوڑھے سے شادی رچا لی؟
چین کے صوبے ہیبی کے نرسنگ ہوم میں 23 سالہ ژیاؤفانگ سماجی خدمت کرنے آتی تھیں اور وہیں ان کی ملاقات 80 سالہ مسٹر لی سے ہوئی جس کا انجام شادی کی صورت میں نکلا.
مسٹر لی کی محبت میں ژیاؤفانگ نے اس بات کی بھی پرواہ نہیں کی کہ ان کے خاندان والے ان سے ناراض ہوگئے ہیں. یہاں تک کہ دونوں کی شادی میں بھی ژیاؤفانگ کے گھر والوں نے شرکت نہیں کی.
اس حیرت انگیز شادی پر لوگوں نے ژیاؤفانگ پر الزام لگایا کہ انھوں نے مسٹر لی سے پیسوں کی خاطر شادی کی ہے جبکہ مسٹر لی کے پاس کوئی جائیداد نہیں اور ژیاؤفانگ کو شادی کے بعد بھی کام کرنا پڑے گا. لیکن جس بات نے اس کم عمر حسینہ کا دل جیتا وہ ہے مسٹر لی کی ذہانت اور دونوں کے ایک جیسے شوق.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Larki Nay Boorhay Say Shadi Kyun Ki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Larki Nay Boorhay Say Shadi Kyun Ki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
نہ دولت ہے نہ جوانی.. 23 برس کی لڑکی نے گھر والوں کی ناراضی کے باوجود 80 سال کے بوڑھے سے شادی کیوں کی؟
نہ دولت ہے نہ جوانی.. 23 برس کی لڑکی نے گھر والوں کی ناراضی کے باوجود 80 سال کے بوڑھے سے شادی کیوں کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ دولت ہے نہ جوانی.. 23 برس کی لڑکی نے گھر والوں کی ناراضی کے باوجود 80 سال کے بوڑھے سے شادی کیوں کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔